Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

----------- وہ بے وفا -----------

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ----------- وہ بے وفا -----------

    السلام علیکم

    Attached Files

  • #2
    Re: ----------- وہ بے وفا -----------

    بہت عمدہ جی

    پتھریلا چوکھٹا اور فن پارے کا پس منظر بہت عمدہ بنایا ہے

    خاص طور پر پس منظر نے بہت متاثر کیا

    اس پر اپنا نام لکھنا تو بھول گئے آپ :(۔
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: ----------- وہ بے وفا -----------

      Originally posted by S.Athar View Post
      بہت عمدہ جی

      پتھریلا چوکھٹا اور فن پارے کا پس منظر بہت عمدہ بنایا ہے

      خاص طور پر پس منظر نے بہت متاثر کیا

      اس پر اپنا نام لکھنا تو بھول گئے آپ :(۔
      حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ بھائی جان۔۔۔
      نام پر اپ لکھنا جب بھی رفو ہو جاوں ۔۔۔ ہی ہی ہی

      Comment

      • #4
        Re: ----------- وہ بے وفا -----------

        acha banaya hai , tooti photi frame achi lug rahi hai :--d
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • #5
          Re: ----------- وہ بے وفا -----------

          frame pre-define hai

          nuqty bhi sahi set nahi hein

          background acha hai

          mae kuch frame doon ga un pr kam kijye ga

          Comment

          • #6
            Re: ----------- وہ بے وفا -----------

            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            frame pre-define hai

            nuqty bhi sahi set nahi hein

            background acha hai

            mae kuch frame doon ga un pr kam kijye ga
            خان بھائی بہت بہت شکریہ ۔۔۔ جی صحیح کہا فریم پری ڈیفائین ہے ۔۔
            تکلیف ہو نہیں رہی تھی تو بس اڈوب ایلیمنٹ میں ڈائرکٹ لگا دیا۔۔
            نقطے ایسے ہی آ رہے تھے پی ایس میں ڈائرکٹ لکھتے ہوئے۔۔ تو میں نے سمجھا میرے پوسٹس
            ویسے بھی اپ سے حضرات پڑھتے ہیں تو بس اسانی سے سمجھ جائینگے۔۔
            خان بھائی بہت بہت شکریہ ۔۔
            خوش رہیں ہمیشہ

            Comment

            • #7
              Re: ----------- وہ بے وفا -----------

              Walaikum Assalaaam

              Buhat zabardast............

              Really beautiful

              20 reputation points for your beautiful presentation :)

              Comment

              • #8
                Re: ----------- وہ بے وفا -----------

                OK ji

                Comment

                • #9
                  Re: ----------- وہ بے وفا -----------

                  Originally posted by Mr.Khan View Post
                  Walaikum Assalaaam

                  Buhat zabardast............

                  Really beautiful

                  20 reputation points for your beautiful presentation :)

                  Mr Khan bhai bahut bahut shukriya

                  Comment

                  • #10
                    Re: ----------- وہ بے وفا -----------

                    یہ بیچاری تو مجھے ریذیڈنٹ ایول والی لگ رہی ہے ہا ہا

                    پتھر خوب لگائے ہیں کیا آپ سنگتراش تو نہیں؟ - اچھی تخلیق ہے بس ٹیکسٹ میں الفاظ پر توجہ دیجیے، میں ذاتی طور پر الفاظ کا بہت احترام کرتا ہوں۔ جیتے کے نقطے چھپا دئیے تو جیتا تو نہ ہوا نا۔۔۔
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment

                    • #11
                      Re: ----------- وہ بے وفا -----------

                      Originally posted by Masood View Post

                      مسعود بھائی بہت ممنون ہوں اپکا۔۔
                      جی میں عرض کر چکا ہوں ۔۔ اس فونٹ میں جیتے کے نقطے ایسے ہی آ رہے تھے۔۔
                      میں ڈائرکٹ لکھتا ہوں فوٹو شاپ میں تو بس ۔۔۔
                      مسعود بھائی کیا اپ بھی ریزیڈنٹ ایول گیم کھیلتے ہو ؟؟
                      میں تو اب بھی کھیل رہا ہوں ۔
                      ریذیڈنٹ ایول ریویلیشن

                      Comment

                      • #12
                        Re: ----------- وہ بے وفا -----------

                        Originally posted by -=The Driver=- View Post

                        ریذیڈنٹ ایول کی گیمز تو ہیں وی پر مگر کھیلننے کا موقع کم کم ہی ملتا ہے، اور جب بھی ملتا ہے اپنے ہی بندے مروا بیٹھتا ہوں ہا ہا

                        البتہ اس سیریز کی ساری فلمز ہیں میرے پاس۔
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment

                        • #13
                          Re: ----------- وہ بے وفا -----------

                          Originally posted by Masood View Post

                          ریذیڈنٹ ایول کی گیمز تو ہیں وی پر مگر کھیلننے کا موقع کم کم ہی ملتا ہے، اور جب بھی ملتا ہے اپنے ہی بندے مروا بیٹھتا ہوں ہا ہا

                          البتہ اس سیریز کی ساری فلمز ہیں میرے پاس۔
                          اس گیم میں اپنے ہی بندوں کو۔۔۔ وہ کیسے ؟؟؟

                          Comment

                          • #14
                            Re: ----------- وہ بے وفا -----------

                            Originally posted by -=The Driver=- View Post
                            اس گیم میں اپنے ہی بندوں کو۔۔۔ وہ کیسے ؟؟؟
                            یار زومبیوں کو مارنے سے پہلے خود مر جاتا ہوں۔ ۔ ۔ میں کبھی ایسی گیمز کا شوقین نہیں رہا اور نہ ہی ٹائم ملتا ہے۔
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment

                            • #15
                              Re: ----------- وہ بے وفا -----------

                              Originally posted by Masood View Post

                              یار زومبیوں کو مارنے سے پہلے خود مر جاتا ہوں۔ ۔ ۔ میں کبھی ایسی گیمز کا شوقین نہیں رہا اور نہ ہی ٹائم ملتا ہے۔
                              مجھے بہت پسند ہیں یہ گیمز

                              Comment

                              Working...
                              X