Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Aashiq ChooR Faqeer

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Aashiq ChooR Faqeer

    انسان کو نہیں بھولنا چاہئے کہ جو وہ آج کر رہا ہے کل اُس کو کیسے سنبھالے گا جب اُس کے ساتھ وہی ہوگا اس لئے کوشش کریں وہ کچھ کریں جو کل آپ برداشت کر سکتے ہیں، وقت بہت ظالم ہے

  • #2
    Re: Aashiq ChooR Faqeer

    ڈیزائین دل کو بھا گئی ہے۔۔ لیکن افسوس سے کہنا پڑ رہاہے کہ مجھے
    پنجابی سمجھ نہیں اندی
    بہت عمدہ کام ابو حمزہ صاحب۔۔
    مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا۔۔

    Comment

    • #3
      Re: Aashiq ChooR Faqeer

      جزاک اللہ خیر
      اس کا اُردو میں ترجمہ کچھ یوں ہو گا
      عاشق ، چور ، فقیر رب سے گھپ اندھیرا مانگتے ہیں
      ایک لوٹتا ہے ، ایک لُٹاتا ہے اور ایک کہتا ہے سب کچھ تمہارا ہے
      انسان کو نہیں بھولنا چاہئے کہ جو وہ آج کر رہا ہے کل اُس کو کیسے سنبھالے گا جب اُس کے ساتھ وہی ہوگا اس لئے کوشش کریں وہ کچھ کریں جو کل آپ برداشت کر سکتے ہیں، وقت بہت ظالم ہے

      Comment

      • #4
        Re: Aashiq ChooR Faqeer

        واہ آپ تو بہت بڑے ڈیزئنر ہیں اس ڈیزائن کو دیکھ کر ہی اندازہ ہورہا ہے ممبرز کو پوری لگن وو جانفشانی دیکھانی ہوگی
        پیغام ایڈریس دیکھ کر آپ کے خلوص و محبت کا اندازہ ہورہا ہے

        :rose
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #5
          Re: Aashiq ChooR Faqeer

          Originally posted by ABUHAMZA View Post
          جزاک اللہ خیر
          اس کا اُردو میں ترجمہ کچھ یوں ہو گا
          عاشق ، چور ، فقیر رب سے گھپ اندھیرا مانگتے ہیں
          ایک لوٹتا ہے ، ایک لُٹاتا ہے اور ایک کہتا ہے سب کچھ تمہارا ہے
          ابو حمزہ بہت بہت شکریہ۔۔۔

          Comment

          • #6
            Re: Aashiq ChooR Faqeer

            جزاک اللہ خیر بھائی قانون اپنی جگہ ٹھیک ہوتے ہیں سو پیغام کا ہی ایڈریس لکھنا تھا میں نے، اور کام مجھے کوئی نہیں آتا یہ تو بس ہو جاتا ہے
            Originally posted by Sub-Zero View Post
            واہ آپ تو بہت بڑے ڈیزئنر ہیں اس ڈیزائن کو دیکھ کر ہی اندازہ ہورہا ہے ممبرز کو پوری لگن وو جانفشانی دیکھانی ہوگی
            پیغام ایڈریس دیکھ کر آپ کے خلوص و محبت کا اندازہ ہورہا ہے

            :rose
            انسان کو نہیں بھولنا چاہئے کہ جو وہ آج کر رہا ہے کل اُس کو کیسے سنبھالے گا جب اُس کے ساتھ وہی ہوگا اس لئے کوشش کریں وہ کچھ کریں جو کل آپ برداشت کر سکتے ہیں، وقت بہت ظالم ہے

            Comment

            • #7
              Re: Aashiq ChooR Faqeer

              ahan buhat acha style hai designing ka ..de3signing main humesha koi diff si cheez naazar aye achi lagti hai :rose

              yeh safeed darhi wala baba aik baar TV pay aya tha yeh vohi hian ya koi or ?:---)
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • #8
                Re: Aashiq ChooR Faqeer

                bhot hi zabrdast ....

                Comment

                • #9
                  Re: Aashiq ChooR Faqeer

                  wahhhhhhhhhhhhhhh, akheeeeeeerrrrr janab

                  Comment

                  • #10
                    Re: Aashiq ChooR Faqeer

                    واہ
                    بہت بہت ہی زبردست
                    ڈیزائنگ اور شعر بھی بہت ہی عمدہ

                    Comment

                    • #11
                      Re: Aashiq ChooR Faqeer

                      جزاک اللہ خیر
                      انسان کو نہیں بھولنا چاہئے کہ جو وہ آج کر رہا ہے کل اُس کو کیسے سنبھالے گا جب اُس کے ساتھ وہی ہوگا اس لئے کوشش کریں وہ کچھ کریں جو کل آپ برداشت کر سکتے ہیں، وقت بہت ظالم ہے

                      Comment

                      • #12
                        Re: Aashiq ChooR Faqeer

                        واہ ابوحمزہ کیا بات ہے۔ ہر بات لاجواب۔
                        پر ایہہ تے دسو اس امیج میں ایک تسی او تے اک میں آں نا؟ ہا ہا
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment

                        • #13
                          Re: Aashiq ChooR Faqeer

                          Originally posted by Sub-Zero View Post
                          واہ آپ تو بہت بڑے ڈیزئنر ہیں اس ڈیزائن کو دیکھ کر ہی اندازہ ہورہا ہے ممبرز کو پوری لگن وو جانفشانی دیکھانی ہوگی
                          پیغام ایڈریس دیکھ کر آپ کے خلوص و محبت کا اندازہ ہورہا ہے

                          :rose
                          جمیل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابو حمزہ صاحب کو آپ جانتے نہیں
                          :star1:

                          Comment

                          • #14
                            Re: Aashiq ChooR Faqeer

                            سرکار ہر سمت تسی ہی او
                            میں تے کجھ وی نئیں
                            صرف میرا رب سوہنا
                            Originally posted by Masood View Post
                            واہ ابوحمزہ کیا بات ہے۔ ہر بات لاجواب۔
                            پر ایہہ تے دسو اس امیج میں ایک تسی او تے اک میں آں نا؟ ہا ہا
                            انسان کو نہیں بھولنا چاہئے کہ جو وہ آج کر رہا ہے کل اُس کو کیسے سنبھالے گا جب اُس کے ساتھ وہی ہوگا اس لئے کوشش کریں وہ کچھ کریں جو کل آپ برداشت کر سکتے ہیں، وقت بہت ظالم ہے

                            Comment

                            • #15
                              Re: Aashiq ChooR Faqeer

                              جی یہی فقیر شاعر ہیں بابا محمد یحیٰ خان

                              Originally posted by Aanchal View Post

                              Working...
                              X