Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~~ چاک گریباں ~~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~~ چاک گریباں ~~

    salam



    Attached Files

  • #2
    Re: ~~ چاک گریباں ~~

    idhar aa bay abay O chaak garebaan walay, wah khoobsurat

    Comment


    • #3
      Re: ~~ چاک گریباں ~~

      بہت خوبصورت و دیدہ زیب ڈیزائن بنایا
      :clap:
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: ~~ چاک گریباں ~~

        Originally posted by Mani16 View Post
        idhar aa bay abay O chaak garebaan walay, wah khoobsurat
        Mani sahib izhar e pasandeedgi ka bahut bahut shukriya..

        Comment


        • #5
          Re: ~~ چاک گریباں ~~

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          بہت خوبصورت و دیدہ زیب ڈیزائن بنایا
          :clap:
          جمیل بھائی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
          خوش رہیں ہمیشہ

          Comment


          • #6
            Re: ~~ چاک گریباں ~~

            :thmbup:
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment


            • #7
              Re: ~~ چاک گریباں ~~

              wese "aa bay" main space honi chahiye thi coz is trah to aaabay" parha ja raha hy, wo to shukar main ne pehle parha hua tha nhi to sara din isi k hijay nikalte guzar jata :p

              Comment


              • #8
                Re: ~~ چاک گریباں ~~

                بہت خوبصورت بہت عمدہ

                آپ کا ڈیزائن دیکھ کر یہ چند الفاظ زہن میں آئے


                تیرے عشق نے رتبے والوں کو بے رتبہ کر دیا
                مگر اس بے توقیری نے ہمیں توقیر سے نوازا ہے
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: ~~ چاک گریباں ~~

                  Originally posted by S.Athar View Post
                  بہت خوبصورت بہت عمدہ

                  آپ کا ڈیزائن دیکھ کر یہ چند الفاظ زہن میں آئے


                  تیرے عشق نے رتبے والوں کو بے رتبہ کر دیا
                  مگر اس بے توقیری نے ہمیں توقیر سے نوازا ہے
                  واہ کیا موقع محل سے سے شعر کہا اپ نے اطہر بھائی۔۔
                  اس بہترین رپلائی کے لئے میں اپکا بہت مشکور ہوں۔۔
                  نوازش جناب

                  Comment


                  • #10
                    Re: ~~ چاک گریباں ~~

                    Originally posted by Mani16 View Post
                    wese "aa bay" main space honi chahiye thi coz is trah to aaabay" parha ja raha hy, wo to shukar main ne pehle parha hua tha nhi to sara din isi k hijay nikalte guzar jata :p
                    مانی صاحب شعر لکھا ہی اپ جیسے لوگوں کے لئے ہے۔۔۔ ورنہ سادھے سادھے اشعار کسی کو
                    سمجھ نہیں آتے۔۔

                    Comment


                    • #11
                      Re: ~~ چاک گریباں ~~

                      Originally posted by -=the driver=- View Post
                      مانی صاحب شعر لکھا ہی اپ جیسے لوگوں کے لئے ہے۔۔۔ ورنہ سادھے سادھے اشعار کسی کو
                      Originally posted by -=the driver=- View Post
                      سمجھ نہیں آتے۔۔
                      ذرّہ نوازی ہے جی نہیں تو ہم کہاں ذوق کی باتیں کہاں

                      Comment


                      • #12
                        Re: ~~ چاک گریباں ~~

                        achi koshish hai janab





                        Comment


                        • #13
                          Re: ~~ چاک گریباں ~~

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          achi koshish hai janab
                          nawazish bhai jaan

                          Comment

                          Working...
                          X