Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~~~!!! اہلِ کرم !!!~~~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~~~!!! اہلِ کرم !!!~~~

    Salam
    Attached Files

  • #2
    Re: ~~~!!! اہلِ کرم !!!~~~

    واہ جناب شعر اور فونٹ دونوں ہی کمال کے منتخب کئے ہیں


    بہت خوب بہت عمدہ
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: ~~~!!! اہلِ کرم !!!~~~

      Originally posted by S.A.Z View Post
      واہ جناب شعر اور فونٹ دونوں ہی کمال کے منتخب کئے ہیں


      بہت خوب بہت عمدہ
      حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ ۔۔
      بس انگلیاں مارتا رہتا ہوں ۔۔کوشش ہے کہ شاید میں بھی کچھ سیکھ جاوٗں

      Comment


      • #4
        Re: ~~~!!! اہلِ کرم !!!~~~

        W/Salaam

        Buhat umda koshish hai...............really nice effort

        Comment


        • #5
          Re: ~~~!!! اہلِ کرم !!!~~~

          buhat khoob :rose
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: ~~~!!! اہلِ کرم !!!~~~

            W.salam
            buht khoob design kia hai apni.. phely ki designing ki nisbat....
            u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

            :pr:

            Comment


            • #7
              Re: ~~~!!! اہلِ کرم !!!~~~

              Good and excellent improvement - keep working...
              مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
              نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

              Comment


              • #8
                Re: ~~~!!! اہلِ کرم !!!~~~

                یہ بھی کسی کے والد ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔


                @

                بھائی بہت اچھے۔۔ پکچرکی بیک گراؤنڈکے ساتھ مکسنگ پہ مزیدمحنت کریں۔۔
                Allah

                Comment


                • #9
                  Re: ~~~!!! اہلِ کرم !!!~~~

                  کرم کی امید تو میرے بھائی بس اس ذات سے رکھو جس نے سب کو نوزا ورنہ فقیر بن کر بھی کچھ نہیں ملتا
                  ڈیزائن بہت اچھا ہے مگر اس بندے کی تصویر اس شعر کے ساتھ بلکل میل نہیں کھارہی
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: ~~~!!! اہلِ کرم !!!~~~

                    Originally posted by Sub-Zero View Post
                    کرم کی امید تو میرے بھائی بس اس ذات سے رکھو جس نے سب کو نوزا ورنہ فقیر بن کر بھی کچھ نہیں ملتا
                    ڈیزائن بہت اچھا ہے مگر اس بندے کی تصویر اس شعر کے ساتھ بلکل میل نہیں کھارہی
                    Originally posted by Yaaram View Post
                    یہ بھی کسی کے والد ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔


                    @

                    بھائی بہت اچھے۔۔ پکچرکی بیک گراؤنڈکے ساتھ مکسنگ پہ مزیدمحنت کریں۔۔
                    Originally posted by Admin View Post
                    Good and excellent improvement - keep working...
                    Originally posted by *Hala* View Post
                    W.salam
                    buht khoob design kia hai apni.. phely ki designing ki nisbat....
                    Originally posted by Aanchal View Post
                    buhat khoob :rose
                    Originally posted by Mr.Khan View Post
                    W/Salaam

                    Buhat umda koshish hai...............really nice effort

                    اپ تمام بڑوں کا بہت بہت شکریہ ۔۔
                    جی یہی کمزوری ہے مجھ میں جلدی جلدی بنا لیتا ہوں ۔ وقت دیتا ہی نہیں جناب فوٹوشاپ کو۔۔
                    انشاء اللہ کوشش کرونگا کہ کچھ اچھا بنا سکوں۔
                    اپ تمام حضرات کے حوصلہ افزئی کا بہت بہت شکریہ

                    Comment

                    Working...
                    X