Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Kahi Un Kahi

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Kahi Un Kahi


    اچانک سسٹم سرچ کرتے ہوئے یہ ایک ڈیزائن ملا


    پتہ نہیں کب بنایا تھا اب جیسا بھی ہے پیش کررہا ہوں*














  • #2
    Re: Kahi Un Kahi

    beautiful design.. app to buht agye nikal chuky ho MASHALLAH
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment


    • #3
      Re: Kahi Un Kahi

      کیا بات ہےجی ماہر لوگوں کے فن پارے کہاں کہاں بکھرے پڑے ہیں اُن کو یاد بھی نہیں ہوتا :)،۔

      بہت خوبصورت بہت عمدہ نہائت شاندار

      ہالہ جی آپ کو خوش آمدید آپ کو دیکھ کر اچھا لگا ابھی کل ہی "آپ کس کو مس کر رہے ہیں "میں آپ کو یاد کر رہا تھا :)۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: Kahi Un Kahi

        Originally posted by *Hala* View Post
        beautiful design.. app to buht agye nikal chuky ho MASHALLAH
        بہت شکریہ پذیرائی کا

        پر آپ پیغام کی بیسٹ ڈیزائنر ہو





        Comment


        • #5
          Re: Kahi Un Kahi

          Originally posted by S.A.Z View Post
          کیا بات ہےجی ماہر لوگوں کے فن پارے کہاں کہاں بکھرے پڑے ہیں اُن کو یاد بھی نہیں ہوتا :)،۔

          بہت خوبصورت بہت عمدہ نہائت شاندار

          ہالہ جی آپ کو خوش آمدید آپ کو دیکھ کر اچھا لگا ابھی کل ہی "آپ کس کو مس کر رہے ہیں "میں آپ کو یاد کر رہا تھا :)۔

          حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ

          ہم ابھی کہاں ماہر ہیں جناب ۔۔
          یہ تو یوں سمجھیں کہ جیسے میری طرف سے نامکمل تھا
          یا فائنل ٹچ نہیں دے سکا

          اچانک سامنے آیا تو ۔۔جیسا بھی تھاپیش کردیا

          آپ کے خلوص کا بہت شکریہ





          Comment


          • #6
            Re: Kahi Un Kahi

            Originally posted by Baniaz Khan View Post



            حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ

            ہم ابھی کہاں ماہر ہیں جناب ۔۔
            یہ تو یوں سمجھیں کہ جیسے میری طرف سے نامکمل تھا
            یا فائنل ٹچ نہیں دے سکا

            اچانک سامنے آیا تو ۔۔جیسا بھی تھاپیش کردیا

            آپ کے خلوص کا بہت شکریہ
            فائنل نہیں ہے تو

            یہ ہے

            فائنل ہوتا تو کیا ہوتا؟

            کسر نفسی اسی کو کہتے ہیں۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: Kahi Un Kahi

              Originally posted by S.A.Z View Post


              فائنل نہیں ہے تو

              یہ ہے

              فائنل ہوتا تو کیا ہوتا؟

              کسر نفسی اسی کو کہتے ہیں۔
              ڈیزائنر اگر اپنے ڈیزائن سے مطمئن ہوجائے تو پھر کوئی ڈیزائن نہین بن سکتا





              Comment


              • #8
                Re: Kahi Un Kahi

                Originally posted by Baniaz Khan View Post


                ڈیزائنر اگر اپنے ڈیزائن سے مطمئن ہوجائے تو پھر کوئی ڈیزائن نہین بن سکتا


                ڈیزائنر اگر اپنے ڈیزائن سے مطمئن ہوجائے تو پھر کوئی ڈیزائن نہین بن سکتا


                لکھنا تو سنہرے رنگ میں تھا لیکن سنہرا رنگ مل نہیں رہا :thmbup:۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: Kahi Un Kahi

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post


                  بہت شکریہ پذیرائی کا

                  پر آپ پیغام کی بیسٹ ڈیزائنر ہو
                  meri designing ab kuch be nhi un Ustado ki samni jo ajj kal designing karty hai.. apni be dekha hoga . ka kaisy shandar designing karty hai .. just wonder ka ek frame sy kaisy kaisy style banaty hai..
                  u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                  :pr:

                  Comment


                  • #10
                    Re: Kahi Un Kahi

                    Originally posted by S.A.Z View Post




                    ڈیزائنر اگر اپنے ڈیزائن سے مطمئن ہوجائے تو پھر کوئی ڈیزائن نہین بن سکتا


                    لکھنا تو سنہرے رنگ میں تھا لیکن سنہرا رنگ مل نہیں رہا :thmbup:۔
                    کیا کہنے ہیں سرکار آپ کے

                    :thmbup:





                    Comment


                    • #11
                      Re: Kahi Un Kahi

                      Originally posted by *Hala* View Post
                      meri designing ab kuch be nhi un Ustado ki samni jo ajj kal designing karty hai.. apni be dekha hoga . ka kaisy shandar designing karty hai .. just wonder ka ek frame sy kaisy kaisy style banaty hai..
                      پھر بھی آپ بہت کچھ کرسکتی ہو۔۔۔

                      بلکہ آپ کا تھیم ورک تو کمال ہے

                      اس کے سامنے فریمنگ کچھ نہیں





                      Comment


                      • #12
                        Re: Kahi Un Kahi

                        abhi tak masla hal nahi huwa bhai

                        Comment


                        • #13
                          Re: Kahi Un Kahi

                          Assalaam-O-alaikum Baniaz Khan

                          Bohat hi khoobsurat design hay, aur bohat hi behtreen image hay... aisa lagta hay jaisay ashkoo nay lafzoon ki qiba pehan kar apnay aap ko manzar-e-aam per numaish kay liye paish kardiya... agar shayeri naa bhi paRhain tub bhi iss 'karb' ko samajhna mushkil nahin hay...


                          Thank you for sharing with us, and keep designing..... keep up the good work.

                          Shurkiya
                          Fi amaan ALLAH
                          sigpic

                          Comment


                          • #14
                            Re: Kahi Un Kahi

                            Originally posted by ume hamza View Post
                            abhi tak masla hal nahi huwa bhai
                            اصل میں آپ کی پوسٹز کی تعداد ابھی پچاس سے نیچے ہے

                            تو اسی وجہ سے ہے یہ پرابلم

                            آپ اپنی پوسٹنگ میں اضافہ کریں





                            Comment


                            • #15
                              Re: Kahi Un Kahi

                              sahi pakra

                              Comment

                              Working...
                              X