Re: Ashaar competition ...May 2013
آپ کے کمنٹس کا بہت بہت شکریہ
ٹیگ کرنے کے لیے کسی بھی تھریڈ کی پہلی پوسٹ کے اوپر ٹیگ کا بٹن ہوتاہے
اس پر کلک کریں تو ایک ٹیکسٹ لائن اوپن ہوگی
اس میں ممبر کی آئی ڈی لکھیں کامہ دیں پھر اسپیس دوسرے مممبر کی آئی ڈی
اس طرح جتنے ممبرز کو ٹیگ کرنا چاہیں کر لیں
اور پھر سبمٹ کردیں
Originally posted by i love sahabah
View Post

Comment