اسلام و علیکم --
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
kashti ulat k rakh gya mery naseeb ki --
Collapse
X
-
Re: kashti ulat k rakh gya mery naseeb ki --
کبھی کبھار کے پنچھیوں کو اسیرِ وفا لوگوں کا سلام پہنچے
یہ پنچھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب جب چھب اپنی دکھلاتے ہیں
گروہ محبتاں کے دلوں کو یوں گرماتے ہیں
کہ جیسے تنہائیوں کا آسیب مٹ گیا
جو پنچھی لوٹ کے آیا ہے تو اب نہ لوٹ کے جائے گا
لیکن یہ دل اُن کا ، یہ سوچ کے پھر بھی ڈرتا ہے
یہ پنچھی بھولے بھٹکے ہیں ،دو چار گھڑی کو ٹھہریں گے
نہ ان کے رنگوں میں کھوجانا نہ ان کے گیتوں میں مست ہونا
یہ پنچھی پھر اُڑ جائیں گے ہم پھر تنہا ہوجائیں گے
ہم اسیر وفا لوگوں کو اب پنچھیوں سے دل لگانے نہیں
پھر دو گھڑی کے رنگوں میں اپنے ہوش گوانے نہیں ۔
ریڈز صاحب آپ کو اتنے دنوں بعد دیکھ کر یہ نظم ابھی کے ابھی وجود میں آئی۔
آپ کے لئے صرف دعا ہے کہ اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:star1:
Comment