Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کیسے بھیجوں میں پیغام
Collapse
X
-
Re: کیسے بھیجوں میں پیغام
واہ بہت خوب
بہت اعلی ڈئیزائین کیا ہے اپ نے ویسے کافی مشکل کام ہے ڈئزایننگ مجھے نہ نہ کرتے بھی سات سال ہو گئے ان فورمز پہ لیکن مجال کبھی یہ فریمز وغیرہ بنانے ائے ہوں حالانکہ میں نے اڈووب فوٹو شاپ اور کورل پہ کافی زیادہ بکس بھی لے کر ایا انہیں پڑھا بہت سے ٹریکز و ٹپس بھی ازمائی لیکن مجھے یہ بڑا ہی مشکل کام لگتا ہے
بہرکیف بہت سی داد آپ کی لیے ۔۔اج کل میں ریپلایز سوچ سمجھ کے کرتا کہ مجھے اپنی دو ہزار پوسٹز اور چار سو تھریڈز اک ساتھ ایچیو کرنی ہیں
:lol
:(
Comment
Comment