Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
جس کے دامن میں اُلٹ دیں
Collapse
X
-
Re: جس کے دامن میں اُلٹ دیں
سادہ اورسمپل سا ڈیزائن بہت خوب لگ رہا ہے
تھوڑا سا مجھے بیک گراؤنڈ خالی خالی لگا ہے پر ٹھیک ہی ہے
شاعری اچھی ہے آپ کی شاعری سے مجھے
یہ نظم یا غزل یاد آرہی ہے
یہ ذرا ذرا سی بات پر
طرح طرح کا عذاب کیوں ؟
جو کسی سے بھی خفا نا ہو
مجھے اس خدا کی تلاش ہے
مجھے لغزشوں پے ہر گھڑی
کوئی ٹوکتا ہے بار بار
جسے کر کے دل کو دکھ نا ہو
مجھے اس گناہ کی تلاش ہے
بنا ہمسفر کے کب تلک
کوئی مسافتوں میں لگا رہے
جہاں کوئی کسی سے جدا نا ہو
مجھے اس راہ کی تلاش ہے
مجھے دیکھ کر جو ایک نظر ،
میرے سارے درد سمجھ سکے
جو اس قدر ہو چارا گر ،
مجھے اس نگاہ کی تلاش ہے
Comment