بہت دنوں کے بعد فوٹو شاپ پر کام کرا ایسا لگا جیسے سب کچھ بھول گیا ہے۔۔۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
تم جو اوروں کو بتاتے ہو
Collapse
X
-
Re: تم جو اوروں کو بتاتے ہو
بطخ کے بچوں نے عرصے تک پانی نہ دیکھا ہو لیکن پھر بھی تیرنا نہیں بھولتے :)۔
ابھی بھی آپ کو ایڈوب پر مہارت حاصل ہے۔بہت عمدہ ڈیزائن کیا ہے ۔
ویسے ایک حد تک صحیح بھی ہے میں عرصے بعد کوئی ایک آدھی بونگی مارتا ہوں تو اُس کی وجہ یہی ہے کہ کئی ماہ بعد ایڈوب کو ہاتھ لگانے سے جلدی جلدی کام ہوتا ہی نہیں ۔:star1:
Comment
-
Re: تم جو اوروں کو بتاتے ہو
Originally posted by S.A.Z View Postبطخ کے بچوں نے عرصے تک پانی نہ دیکھا ہو لیکن پھر بھی تیرنا نہیں بھولتے :)۔
ابھی بھی آپ کو ایڈوب پر مہارت حاصل ہے۔بہت عمدہ ڈیزائن کیا ہے ۔
ویسے ایک حد تک صحیح بھی ہے میں عرصے بعد کوئی ایک آدھی بونگی مارتا ہوں تو اُس کی وجہ یہی ہے کہ کئی ماہ بعد ایڈوب کو ہاتھ لگانے سے جلدی جلدی کام ہوتا ہی نہیں ۔
کوئی ڈیزائننگ کرو نہ
Comment
Comment