Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Wahi Karwaa'n, Wahi Rasti .........................................

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Wahi Karwaa'n, Wahi Rasti .........................................

    Walaikum Assalaam

    Buhat hi khubsorat designing hai..................Beautiful presentation

    Comment


    • #17
      Re: Wahi Karwaa'n, Wahi Rasti .........................................

      Originally posted by S.A.Z View Post
      Originally posted by S.A.Z View Post
      ہالہ جی بہت عمدہ ڈیزائن کیا ہے

      لیکن شائد شعر آپ کو "کسی بونے ایس ایم ایس"کی صورت میں وصول ہوا ہے(برا نہ منائے گا)۔
      میں خود اس طرح کے بونگے ایس ایم ایسز سے عاجز ہوں "کہ ان مین ہر دوسرا فرد شاعری کا زوق پالے نظر آتا ہے جبکہ اُس کو شاعری کی الف بے بھی معلوم نہیں ہوتی۔

      خیر بات اس شعر تک رکھتے ہوئے بتاتا چلوں کہ شائد یہ شعر اس طرح ہے

      وہی راستے وہی منزلیں ،وہی کارواں وہی قافلے
      مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں




      میرے بھائی یہ شکیل بدایونی کا بہت مشہور شعر ہے اور اسی طرح ہے جیسے ہالہ نے لکھا

      میری زندگی پہ نہ مسکرا مجھے زندگی کا الم نہیں
      جسے ترے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں


      وہی کارواں،وہی راستے،وہی زندگی، وہی مرحلے
      مگر اپنے اپنے مقاًم پر،کبھی تم نہیں، کبھی ہم نہیں


      نہ فنا مری نہ بقا مری مجھے اے شکیل نہ ڈھونڈئے
      میں کسی کا حسن خیال ہوں،مرا کچھ وجود و عدم نہیں



      اب پلیز اپ بھی برا نہ منائے گا
      :shyy:
      :(

      Comment

      Working...
      X