Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کتنا مشکل ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کتنا مشکل ہے

    ہمممممممممممم
    بقول غالب

    مرنا چاہیں تو مر نہیں سکتے ،
    تم بھی جینا مُحال کرتے ہو . .
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #17
      Re: کتنا مشکل ہے

      Originally posted by *Hala* View Post
      pg pe kuch technical prb hai... image paste nhi ho raha hai siggy pe... :hhh:
      hmmmmmm, kiya sigi pe image paste bhi hota hia ,,,,, ye bat mere liye new hai





      Comment


      • #18
        Re: کتنا مشکل ہے

        wow baniaz kamal kar dea u ny.... zabardast designing and awesome poetry ... well done baniaz:thmbup: ... hats off

        tumka yeh text ko effect dyny wala jo style hy me ko bhot pasand hy... awesome
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #19
          Re: کتنا مشکل ہے

          Originally posted by fayyazkhan View Post
          بہت اعلٰی ڈیزائن اور شعر میں کمال کا درد چھپا ہے کہ یہ دنیا اپنی مرضی سے جینے کا حق نہیں دیتی اور مالک اپنی مرضی سے مرنے کا حق نہیں دیتا۔ غموں کے مارے جائیں بھی تو کہاں جائیں۔
          حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ جناب

          وہ کہتے ہیں نہ
          جائیں تو جائیں کہاں





          Comment


          • #20
            Re: کتنا مشکل ہے

            Originally posted by saraah View Post
            ہمممممممممممم
            بقول غالب

            مرنا چاہیں تو مر نہیں سکتے ،
            تم بھی جینا مُحال کرتے ہو . .
            ہممممممممممم
            بقول غالب

            کہوں کس سے میں کہ کیا ہے، شبِ غم بری بلا ہے
            مجھے کیا برا تھا مرنا، اگر ایک بار ہوتا





            Comment


            • #21
              Re: کتنا مشکل ہے

              Originally posted by crystal_thinking View Post
              wow baniaz kamal kar dea u ny.... zabardast designing and awesome poetry ... well done baniaz:thmbup: ... hats off

              tumka yeh text ko effect dyny wala jo style hy me ko bhot pasand hy... awesome
              اتنے خوبصورت انداز سے حوصلہ افزائی اور پسندیدگی
              کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔کرسٹل جی
              بس جی آپ جیسے ماہر ڈیزائنرز کی ہی کرم نوازی کے طفیل
              یہ کچھ تھوڑا بہت کام کر لیتا ہوں جناب






              Comment


              • #22
                Re: کتنا مشکل ہے

                بہت ہی عمدہ شعر

                اور نہائت ہی خوبصورت انداز تحریر

                اور کمال کی بیک گراونڈ تصویر

                اور ہنرمندانہ فریم


                تیرے آزار لوگوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
                یہاں جینے کی پابندی وہاں مرنے پہ پابندی
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: کتنا مشکل ہے

                  wah S.A.Z ji kia shair likha hy.... zabardast :thmbup:
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • #24
                    Re: کتنا مشکل ہے

                    Originally posted by crystal_thinking View Post
                    wah S.A.Z ji kia shair likha hy.... zabardast :thmbup:
                    :thankyou:
                    :star1:

                    Comment


                    • #25
                      Re: کتنا مشکل ہے

                      نہائت ہی خوبصورت انداز تحریر

                      Comment


                      • #26
                        Re: کتنا مشکل ہے

                        Originally posted by S.A.Z View Post
                        بہت ہی عمدہ شعر

                        اور نہائت ہی خوبصورت انداز تحریر

                        اور کمال کی بیک گراونڈ تصویر

                        اور ہنرمندانہ فریم


                        تیرے آزار لوگوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
                        یہاں جینے کی پابندی وہاں مرنے پہ پابندی

                        حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ کمال

                        کیا ٹائم پہ شعر پیش کیا ہے
                        بہت عمدہ

                        خوش رہیں





                        Comment


                        • #27
                          Re: کتنا مشکل ہے

                          Originally posted by life. View Post
                          نہائت ہی خوبصورت انداز تحریر
                          thanks ji





                          Comment

                          Working...
                          X