Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ذرا سی بات تھی تم سےمحبت۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: ذرا سی بات تھی تم سےمحبت۔۔۔۔۔

    Originally posted by saraah View Post
    بات پہ غور کر لیا کرو پہلےمیری فٹے منہ سہیلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    kutt teh na laa na injh menu..acha ik te tu menu kutt la rhi hein ....dhooja kaun naal laa lya ii??????

    sigpic

    Comment

    • #32
      Re: ذرا سی بات تھی تم سےمحبت۔۔۔۔۔

      Originally posted by Pagal1 View Post
      تنہا بھائی بے شک آپ موسٹ سینئیر اور منجھے ہوئے ڈیزائینر ہو آپ سے کئی باتیں سیکھنے کو ملیں لیکن

      اس ڈیزائنگ پر جو آپ نے خامیاں تلاش کیں اُن کے لئے میں یہی کہوں گا کہ آپ بھی صرف سطحی طور پر ہی دیکھ رہے ہیں

      ویسے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ شعر کو ایڈوب میں ہی تحریر کیا گیا تھا فونٹ سائز 36تھا بعد میں کھنیچا تانی نہیں کی گئی

      کلر کے بارے میں اتنا عرض کروں گا کہ میں نے جان بوجھ کر ایک سنجدگی کا تاثر دیے والا رنگ استعمال کیا کہ میرے نزدیک یہ کوئی چلبلا شعر نہیں تھا۔

      سب سےپہلے اس کا ایمج بہت کچھ کہہ رہا ہے کہ دو روحیں ہیں جو عالم بالا میں موجود ہیں

      دوسرے نمبر پر فضا میں بکھرے ہوئے الفاظ ہیں(جن کو آپ نے بیک گراونڈ خراب ہونے کا سسب کہہ دیا ہے)۔

      تیسرے کتاب کے اوراق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

      یہ سب چیزیں مل کر اس شعر کی وضاحت اس طرح کر رہی ہیں کہ

      ہیر رانجھا،سسی پنوں لیلہ مجنوں اور کئی سچے عاشقوں کی روحیں ایک دوسرے سے یہ سوال کر رہی ہیں کہ ہم نے تو ایک دوجے سے ذرا سی محبت کی تھی اور زمانے نے اُس کی داستانیں بنا کر بات کہاں تک پہنچا دی ہے۔

      لیکن خیررررررر جن دوستوں کو عادت ہو کسی بنے بنائے فریم کے پیس کو ووٹ کرنے کی وہ اتنی عمیق گہرائیوں میں کہاں جاتے ہیں۔
      pehli bat mein designer nahi hun....mera maqsad sirf design section ko active kerna tha........wo aongi bongi designing bana k mein ney ker diya

      dosri aur akhri bat yeh kaooo ga aap key bat k jawab mein Jab khaliq ko khud apni creation ko define kerna par jaey k yeh mein ney kia bana diya hai tu usey cahey apni creation per ghour karey na k awam per "zuban khaliq naqara e khuda"

      aur last line k jawab mein itna he kahoooo ga k Jab tak jeet k soch sey ya vote laney k laey kuch bano gaey tab tak aap kamil nahi ho gaey............i hope u got my point
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment

      • #33
        Re: ذرا سی بات تھی تم سےمحبت۔۔۔۔۔

        مجھے یقین ہےکہ سبھی دوست میری مثبت سوچ کو اس جانب لے گئے ہیں کہ جیسے میں ووٹ نہ ملنے پر سوگ منا رہا ہوں 372-haha۔

        جبکہ اگر یہی ڈیزائینگ کسی اور کی ہوتی تب تو میں اس کو ووٹ بھی کرتا اور اگر یہ ہار جاتی تو شائد اس طرح کا کوئی تھریڈ بھی ضرور لگاتا۔

        میرا یہاں پر تھریڈ لگانے کا مقصد صرف اور صرف دوستوں کی توجہ اس جانب کروانا تھی کہ اگر عام لگی بندھی روٹین سے ہٹ کر کچھ نظر آئے تو اُس پر توجہ ضرور دینی چاہئے

        اب یہاں باتوں سے بات نکلتے نکلتے کچھ تلخیوں کی حدو ں کو چھونے لگی ہے تو میں اُن دوستوں سے معزرت خواہ ہوں جن کا نا چاہتے ہوئے بھی دل دکھا ہووووووو۔

        میں اس بات چیت کو یہیں ختم کرتا ہوں اور جو دوست اس نظرئے سے رپلائی کریں گے کہ "شائد میں اپنی ہار کے لئے شور مچا رہا ہو"تو اُن کو کوئی رپلائی نہیں دوں گا

        کیونکہ میں پہلے بھی کئی مرتبہ مقابلوں میں ہار چکا ہوں تو یہ میرے لئے کوئی ایسی بات نہیں جس پر مجھے افسوس ہو بلکہ ہر ہار نے مجھے اگلی مرتبہ کے لئے تازہ دم کیا اور مجھے اپنی خامیوں پر قابو پانے میں مدد کی۔
        :star1:

        Comment

        • #34

          بھائی مجھے پتہ ہے ۔۔جہاں تک میں سمجھا ہوں میں نے اسی حوالے سے بات کرنے کی کوشش کی ہے
          ۔
          ۔
          ۔
          ۔
          آپ دل چھوٹا نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے اپنا حق ادا کردیا۔۔۔۔۔

          میں تو کہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔مزید کوئی بھی ریپلائی نہ کرو ۔۔۔

          Comment

          • #35
            Re: ذرا سی بات تھی تم سےمحبت۔۔۔۔۔

            بانیاز بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس بات کو اسی پیرائے تک محدود رکھا

            جی اب ارادہ تو میرا بھی یہی ہےکہ اس بارے میں کوئی رپلائی نہ دوں

            اللہ جی سے دعا ہے کہ ارادے پر قائم رہوں :shyy:۔
            :star1:

            Comment

            • #36
              Re: ذرا سی بات تھی تم سےمحبت۔۔۔۔۔

              Originally posted by Pagal1 View Post
              بانیاز بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس بات کو اسی پیرائے تک محدود رکھا

              جی اب ارادہ تو میرا بھی یہی ہےکہ اس بارے میں کوئی رپلائی نہ دوں

              اللہ جی سے دعا ہے کہ ارادے پر قائم رہوں :shyy:۔
              ----۔
              وہ ایک گانا ہے نہ

              وعدہ کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پورا کرو

              اس میں وعدے کی جگہ ارادہ سوچ کر پورا گانا سن لو

              Comment

              • #37
                Re: ذرا سی بات تھی تم سےمحبت۔۔۔۔۔

                ....:)

                Last edited by BANJARAH; 13 July 2012, 14:31.
                :oldie:
                S T I L L W A I T I N G
                sigpic

                Comment

                Working...
                X