Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

    السلام علیکم

    پیغام پر ہم نے ایک چھوٹا سا ڈیزائننگ کے مقابلے کا انعقاد کیا تھا۔
    سب دوستوں نے اس مقابلے میں حصّہ لیا ان سب کا بہت بہت شکریہ۔
    :salam:
    اب وقت ہے سب سے خوبصورت انٹری کے انتخاب کا

    انٹریز دیکھنے کے لیے وزٹ کریں

    http://www.pegham.com/showthread.php?t=79338

    ووٹ کرنے کی آخری تاریخ 3 مارچ 2012 ہے

    ُُّّّّٰ

    ّّّّّّّ
    12
    Baniaz Khan
    0.00%
    0
    jia
    58.33%
    7
    Crystak Thinking
    8.33%
    1
    Sumayya!
    25.00%
    3
    Mr.Khan
    8.33%
    1

    The poll is expired.

    Last edited by Mr.Khan; 28 February 2012, 00:15.

  • #2
    Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

    ووٹڈ
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment

    • #3
      Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

      voted
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment

      • #4
        Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

        voted

        Comment

        • #5
          Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

          Originally posted by Mr.Khan View Post
          السلام علیکم

          پیغام پر ہم نے ایک چھوٹا سا ڈیزائننگ کے مقابلے کا انعقاد کیا تھا۔
          سب دوستوں نے اس مقابلے میں حصّہ لیا ان سب کا بہت بہت شکریہ۔
          :salam:
          اب وقت ہے سب سے خوبصورت انٹری کے انتخاب کا

          انٹریز دیکھنے کے لیے وزٹ کریں

          http://www.pegham.com/showthread.php?t=79338

          ووٹ کرنے کی آخری تاریخ 3 فروری 2012 ہے

          ُُّّّّٰ

          ّّّّّّّ

          میں ووٹ کیسے کروں

          ۔3فروری تو گزر بھی گئی :khi:۔
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

            Originally posted by Pagal1 View Post

            میں ووٹ کیسے کروں

            ۔3فروری تو گزر بھی گئی :khi:۔
            Ghalati insaaan se hi hoti hai :lol

            Comment

            • #7
              Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

              Voted

              Comment

              • #8
                Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

                Sab Ki Entries Zabardast Hain
                Voted

                Comment

                • #9
                  Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

                  Originally posted by Mr.Khan View Post

                  Ghalati insaaan se hi hoti hai :lol
                  آپ دل پر لے رہے ہیں

                  گھر کے فرد سے مزاق نہ کروں تو کیا

                  گلی میں کسی جانے والے اجنبی سے کروں

                  اگر اپنے فورم کے ممبر سےمزاق نہ کروں تو

                  کیا مزاق کرنے کےلئےکسی اور فورم کے در پر حاضری دوں؟؟؟
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

                    اس حبس زدہ فورم پر جہاں اب زیادہ تعداد فرقہ پرستوں کی ہوگئی ہے

                    جہاں اور کوئی تھریڈ لگے نہ لگے نفرتوں والے تھریڈز میں کمی نہیں آرہی

                    جہاں ہر فرقہ پرست اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ پر سجدہ ریز ہے

                    وہاں آپ جیسے زندہ دل فرد کی موجودگی ایک ہوا دار روشن دان کی طرح ہے

                    آپ گنتی کے دو تین افراد ہی تو رہ گئے ہیں جن سےملنے کی آس میں اس طرف آتا رہتا ہوں

                    اب اگر آپ بھی غصے کا اظہار کرنے لگیں تو ہم جیسے بوریہ نشیں کہاں جا کر صدا دیں ؟؟؟؟
                    :star1:

                    Comment

                    • #11
                      Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

                      Originally posted by King Khan View Post
                      Sab Ki Entries Zabardast Hain
                      Voted

                      کنگ بھائی اپنی کس سلطنت میں گم ہیں

                      یہ بھی آپ کا باجگزار علاقہ ہے

                      کبھی کبھی یہاں کی پرجا کو بھی دیدار کروایا کریں
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

                        ووٹ کردیا اور جسے ووٹ کیا وہ بھی قابل احترام ہے اور باقی سب اس فن کے شہزادے ، شہزادیاں ہیں
                        :rose
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #13
                          Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

                          Originally posted by Pagal1 View Post
                          اس حبس زدہ فورم پر جہاں اب زیادہ تعداد فرقہ پرستوں کی ہوگئی ہے

                          جہاں اور کوئی تھریڈ لگے نہ لگے نفرتوں والے تھریڈز میں کمی نہیں آرہی

                          جہاں ہر فرقہ پرست اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ پر سجدہ ریز ہے

                          وہاں آپ جیسے زندہ دل فرد کی موجودگی ایک ہوا دار روشن دان کی طرح ہے

                          آپ گنتی کے دو تین افراد ہی تو رہ گئے ہیں جن سےملنے کی آس میں اس طرف آتا رہتا ہوں

                          اب اگر آپ بھی غصے کا اظہار کرنے لگیں تو ہم جیسے بوریہ نشیں کہاں جا کر صدا دیں ؟؟؟؟
                          itna tu bechary khan bhaiya ny kaha nai jitna ap dil py lay gy hein :lol
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment

                          • #14
                            Re: ڈیزائننگ اشعار مقابلے کی پولنگ

                            Originally posted by Pagal1 View Post

                            آپ دل پر لے رہے ہیں

                            گھر کے فرد سے مزاق نہ کروں تو کیا

                            گلی میں کسی جانے والے اجنبی سے کروں

                            اگر اپنے فورم کے ممبر سےمزاق نہ کروں تو

                            کیا مزاق کرنے کےلئےکسی اور فورم کے در پر حاضری دوں؟؟؟
                            Originally posted by Pagal1 View Post
                            اس حبس زدہ فورم پر جہاں اب زیادہ تعداد فرقہ پرستوں کی ہوگئی ہے

                            جہاں اور کوئی تھریڈ لگے نہ لگے نفرتوں والے تھریڈز میں کمی نہیں آرہی

                            جہاں ہر فرقہ پرست اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ پر سجدہ ریز ہے

                            وہاں آپ جیسے زندہ دل فرد کی موجودگی ایک ہوا دار روشن دان کی طرح ہے

                            آپ گنتی کے دو تین افراد ہی تو رہ گئے ہیں جن سےملنے کی آس میں اس طرف آتا رہتا ہوں

                            اب اگر آپ بھی غصے کا اظہار کرنے لگیں تو ہم جیسے بوریہ نشیں کہاں جا کر صدا دیں ؟؟؟؟
                            Bhai, mai khud Pegham per hunsi mazak karne hi aata hun jabhi aap sub ke saath koi na koi games ya competitions karwata rehta hun...

                            Mai ne kub kis per ghussa kiya hai,......aap ki baat bhi to mai ne mazak me li hai.......aap ne mere reply ke saath mera share kiya hua emotion nahi dekha kia :)

                            Comment

                            • #15

                              Working...
                              X