Re: Designed Asha'ar Competition Dec 2011
وعلیکم السلام بھائی
آپ انڈیا سے کیا کسی بھی ملک سے ہوں اس گھرانے میں آپ کو وسیع القلبی کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں
آپ کی پوسٹ اور روٹین حاضری کے منتظر رہیں گے ہم لوگ
Originally posted by Thekoolk
View Post

Comment