Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
تمہارے آنے تک ہم کو ہوش رہتا ہے
Collapse
X
-
Re: تمہارے آنے تک ہم کو ہوش رہتا ہے
دوستو
وہ میں*نے اصل میں دو رنگوں یعنی صرف بلیک اینڈ وائٹ سے کچھ کام کرنے کی کوشش کی ہے
ویسے میں آپ لوگوں کی باتوں سے متفق ہوں اور یہ بھی آپ لوگ جانتے ہیں کہ میں ڈیزائننگ میں*اتنا عبور بھی نہیں*رکھتا اسی لیے اس طریقے سے مشاہدہ بھی نہیں کر پاتا جو آپ لوگوں کے ذوق نظر کے بعد موصول ہوتا ہے
امید ہے آئندہ اس سے بہتر اور معیاری کام پیش کرنے کی کوشش کروں گا اور ہر دفعہ کی طرح آئندہ بھی میری خامیوں کی نشاندہی کرنے والا میرا محسن ہوگا
معافی کا طلبگار
بانیاز خان
Comment
Comment