Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آنکھ میں خزانہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: آنکھ میں خزانہ

    Originally posted by janhitnews View Post
    bhai aap ne sahi kaha
    اسلام علیکم
    دوبارہ آمد پر خوش امدید
    میں نےکیا صحیح کہا؟؟؟
    بات واضح کریں پلیز۔
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    Last edited by S.Athar; 7 November 2010, 12:02.
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: آنکھ میں خزانہ

      Originally posted by S.A.Z View Post
      اسلام علیکم
      سب سے پہلے تو سارہ جی آپ کو دوبارہ ایکٹو ہونے پر مبارکباد
      بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میرے اس "کام "کو ژرف نگاہی سے دیکھا۔
      صرف بہت اچھا ہے ،یا بہت برا ہے جیسے رسمی جملوں سے یقیناً میرے بھلا نہیں ہوسکتا۔
      یہاں موجود کوئی بھی دوست اگر میرے کام میں موجود خامیوںکی جانب توجہ کرواتا ہے تو لازماً اسے احساس ہےکہ اگر میں محنت کروں تو کچھ حد تک بہتر کام کر سکتا ہوں اور اُس کی یہی سوچ میرے لئے کسی انعام سے کم نہیں۔
      یہ فریم میں نے پہلے بنایا تھا اور بعد میں پکچر ایڈ کی تھی لیکن فریم کے کارنرز بناتے وقت ایک سائڈ پر میں خاص غور نہیں کرسکا انشاءاللہ آئیندہ احتیاط کروں گا
      برا ماننے والی بات کا جواب تو میں تحریر کر ہی چکا :)۔
      جی ہاں میں عاطف بھائی، ردا جی اور ہالہ جی سے رابطے میں رہتا ہوں اور دوبارہ ڈیزائینگ کی طرف انہی مہربانوں کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے آیا ہوں ورنہ تو میں نے چار پانچ ماہ تک کوئی ڈیزائنگ پوسٹ ہی نہیں کی تھی
      اُمید ہے آئیندہ بھی آپ حوصلہ افزائیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گی
      اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین


      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #18
        Re: آنکھ میں خزانہ

        very nice. keep it up.

        Comment


        • #19
          Re: آنکھ میں خزانہ

          Bohat Shokria
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: آنکھ میں خزانہ

            واہ ساز بھائی

            یہ انداز عاشقانہ

            بہت عمدہ





            Comment

            Working...
            X