Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
log fasaney ho jatey hain......(amjad islam amjad)
Collapse
X
-
Re: log fasaney ho jatey hain......(amjad islam amjad)
اسلام علیکم
بہت عمدہ شعر کا انتخاب کیا ہے واقعی امجد اسلام امجد نے صحیح کہا کہ دنیا داری کے چکروں میں انسان اتنا کھو جاتا ہےکہ پھر اُسے خود سے ملاقات کئے بھی زمانے گزر جاتے ہیں اور اُسے خبر ہی نہیں ہوتی کہ انسان کااپنا آپ اُس سے کیا کیا اُمیدیں لگائے ہوتا ہے اس کی خود اپنی کیا کیا ضرورتیں ہیں اصل میں اس کا زہن و جسم چاہتا کیا ہے انسان ان سب کی سنی ان سنی کر کے دنیا داری نبھانے کے کی تگودو ہی کرتا ہے جس میں اس کا اپنا آپ کہیں کھو جاتا ہے۔
اس عمدہ شعر کے لئے آپ نے ایک ڈھلتی سی عمر کی خاتون کا انتخاب کر کے شعر کے موزوں کو بہت عمدہ انداز سے پیش کیا ہے اور فریم ورک تو آپ کا ہوتا ہی لا جواب ہے۔:star1:
Comment
Comment