Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

saghar-chalkay hovey they jaam

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • saghar-chalkay hovey they jaam

    سلام
    یہ سب کی دیکھا دیکھی ہمیں بھی شوق ہوا ڈیزائنگ کا ۔۔۔
    تو ہماری کاوش یہ رہی ۔


    جو ہوتا ہے ، اچھے کے لیے ہی ہوتا ہے

  • #2
    Re: ساغر - چھلکے ہوئے تھے جام

    shook hi shook main buhat acha bana lia aap nay :thmbup: :--)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: ساغر - چھلکے ہوئے تھے جام

      bohat aala.....

      Comment


      • #4
        Re: ساغر - چھلکے ہوئے تھے جام

        bhot umda janab ... bg acha create kiya hai





        Comment


        • #5
          Re: ساغر - چھلکے ہوئے تھے جام

          اگر واقعی پہلی کاوش ہے تو کمال کی کاوش ہے
          ابتدا یہ ہے تو انتہا جانے کیا ہوگی
          اس ساری ڈیزائینگ کو جس طرح شعر سے ہم آہنگ کیا ہے وہ آپ کے زرخیز زین کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔

          نوٹ:۔فورم پر شراب سے متعلق ڈیزائینگ منع ہے۔
          اُمید ہے آئندہ دوسرے موضوعات پر اپنے فن پارے شئیر کریں گے۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: ساغر - چھلکے ہوئے تھے جام

            Originally posted by S.Athar View Post
            اگر واقعی پہلی کاوش ہے تو کمال کی کاوش ہے
            ابتدا یہ ہے تو انتہا جانے کیا ہوگی
            اس ساری ڈیزائینگ کو جس طرح شعر سے ہم آہنگ کیا ہے وہ آپ کے زرخیز زین کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔

            نوٹ:۔فورم پر شراب سے متعلق ڈیزائینگ منع ہے۔
            اُمید ہے آئندہ دوسرے موضوعات پر اپنے فن پارے شئیر کریں گے۔

            بہت شکریہ ،

            ہاں جی، ساقی کو یہی روا ہے کہ میخانہ تو چلتا رہے مکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
            جو ہوتا ہے ، اچھے کے لیے ہی ہوتا ہے

            Comment


            • #7
              Re: ساغر - چھلکے ہوئے تھے جام

              exellent janab koshish jaari rakhien


              Comment


              • #8
                Re: ساغر - چھلکے ہوئے تھے جام

                Khoobsort andaz me design kiya ha

                Comment

                Working...
                X