ایک ڈیزائن کی ٹرائی کی اس کوشش اور بھرپور لگن کا کریڈٹ آنچل کو ہی جاتا ہے
اس کو بنانے میں گوگل اور یو ٹیوب کا شکر گزار ہوں
تمام مدد اور ٹیکسچر کلر چینج اور برش چینچ اگنل سب گوگل کی مدد سے سیکھیں
مجھے ٹائم ملتا ہے تو ایک مکمل ٹیورٹیکل ا سے ے تک بناؤ گا کیونکہ پیغام پہ سب کچھ ہے مگر سب بکھرا ہوا ہے کچھ سمجھ نہیں آتی
اچھا برا بس شوق میں آنچل کی انسپریشن سے بنایا
اس کو بنانے وغیرہ میں بیس منٹ لگے مگر سیکھنے میں تین دن کے چھ گھنٹے
:lol
خیر کچھ تو سیکھا اب جلد اس کا سب بتادوں گا آسان ہے سب

Comment