♥
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
FB Cover for Pegham.com .....................by Baniaz Khan
Collapse
X
-
Re: FB Cover for Pegham.com .....................by Baniaz Khan
Originally posted by Sub-Zero View Postیہ کور ہے یا پزل
نام کے چکر میں آنکھوں میں آنسو آگئے
بہت بہت زبردست خاص کر کرسٹل ایل ای ڈی اور شانگ فونٹ جس سے پیغام لکھا
چلو اب آپ نے ڈھونڈ ہی لیا تو بتا بھی دو
ویسے میں نے سوچا ڈرائیور صاحب کی آنکھوں کا ٹیسٹ ہی لے لوں
Comment
-
Re: FB Cover for Pegham.com .....................by Baniaz Khan
بانیاز مجھے یہ پسند آیا ہے اور میں اسے استعمال کرونگا مگر اسکا سائز درست کیجیے پلیز۔ فیس بک کی کور پکچرز کی سائز یہ ہے:
۔" 851x315"۔Last edited by Masood; 12 May 2013, 21:52.tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: FB Cover for Pegham.com .....................by Baniaz Khan
Originally posted by Masood View Postبانیاز مجھے یہ پسند آیا ہے اور میں اسے استعمال کرونگا مگر اسکا سائز درست کیجیے پلیز۔ فیس بک کی کور پکچرز کی سائز یہ ہے:
۔" 851x315"۔
اس کا حلیہ ہی بگڑ گیا ہے
اس کو پھر سے بنانا پڑے گا
شروع سے ایک سائز کو رکھتے ہوئے
دوسری بات
سر جی میں تو اپنے کور پر
کسی بھی سائز کا ڈیزائن کو لگادیتا ہوں
ابھی بھی ایک ڈیزائن کور کے طور پر لگا ہوا ہے
اپ چیک کر سکتے ہیں
پر وہ تو ٹھیک لگ رہا ہے
سائز بھی یہ نہیں ہے
Comment
-
Re: FB Cover for Pegham.com .....................by Baniaz Khan
ہاں بانیاز - مگر جو سائز میں نے دیا ہے اس کو کوور کا صحیح سائز ہے۔
پلیز آپ کو محنت تو کرنی ہو گی۔tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
Comment