Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

:: aik choti si koshish :: plzz comment...

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • :: aik choti si koshish :: plzz comment...

    سلام
    میں نے یہاں اپنی طرف سے ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے
    برائے مہربانی اپنی حقیقی رائے سے نوازیں۔۔ شکریہ
    ڈرائیور

    Click image for larger version

Name:	driver.jpg
Views:	1
Size:	74.7 KB
ID:	2489171

  • #2
    Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

    neat work hai :thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

      اگر امیج کے نیچے یہ لکھ دیتے نہ کہ
      زلزلے کے بعد تو مزہ آجاتا

      ہی ہی ہی ہی

      :lol

      مذاق کررہا ہوں دوست
      بہت پیاری کوشش ہے اور بہت اچھا لگ رہا ہے تھری ڈی ایفیکٹ

      مزید کاوشوں کا بھی انتظار ہے





      Comment


      • #4
        Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

        اپ دونوں حضرات کا بہت بہت شکریہ

        Comment


        • #5
          Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

          @driver
          Mujhay urdu k naye naye text effects seekhnay hian ..wo bhi aap ko atay hian to zaror share kejye ga :rose
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

            Madam.. urdu texr effects?? samja nahi mai??zra wazahat farmana pasand karengay?

            Comment


            • #7
              Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

              Originally posted by -=The Driver=- View Post
              Madam.. urdu texr effects?? samja nahi mai??zra wazahat farmana pasand karengay?
              yeh pegham jo english main likha hai usay urdu main likh k koi effect dain gay wo ...urdu poetry main jo effects use kartay hian :--)
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment


              • #8
                Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

                Madam expert app hain.. app se hum seekengay.. Baniaz damat barakat alia hai..
                In Sha Allah koshish karte hain ...

                Comment


                • #9
                  Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

                  پہلے اُس نے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے
                  اس طرح ظالم نے رَس گُلّےکے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے


                  آپ نے بھی ڈرائیور بھائی پیغام کا حشر نشر کردیا

                  ویسے لگ پیارا رہا ہے
                  :thmbup:
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

                    بہت عمدہ صاحب۔
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment


                    • #11
                      Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

                      Originally posted by Sub-Zero View Post
                      پہلے اُس نے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے
                      اس طرح ظالم نے رَس گُلّےکے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے


                      آپ نے بھی ڈرائیور بھائی پیغام کا حشر نشر کردیا

                      ویسے لگ پیارا رہا ہے
                      :thmbup:
                      ہاہاہا ۔۔۔ بھائی جان میں سمجھا کہ وہ پہلے رس دےرہی ہے وہ چائے کے ساتھ کھاتے ہیں نا۔۔
                      اپ نے گُل کا کہا میں سمجا یہ گِل ہے یعنی مٹی دے رہی ہے۔۔
                      لے تو ویسے بھی بہت سے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔۔ میں
                      یہاں اسے منتقل کرنے کے لئے استعمال کرتا ہوں۔۔ہاہاہا
                      یعنی اس رس کو مٹی کے ساتھ ملا کر میرے منہ میں منتقل کردی۔۔ھاھاھا
                      ویسے استاد محترم اظہار پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ

                      Comment


                      • #12
                        Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

                        Originally posted by -=The Driver=- View Post


                        ہاہاہا ۔۔۔ بھائی جان میں سمجھا کہ وہ پہلے رس دےرہی ہے وہ چائے کے ساتھ کھاتے ہیں نا۔۔
                        اپ نے گُل کا کہا میں سمجا یہ گِل ہے یعنی مٹی دے رہی ہے۔۔
                        لے تو ویسے بھی بہت سے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔۔ میں
                        یہاں اسے منتقل کرنے کے لئے استعمال کرتا ہوں۔۔ہاہاہا
                        یعنی اس رس کو مٹی کے ساتھ ملا کر میرے منہ میں منتقل کردی۔۔ھاھاھا
                        ویسے استاد محترم اظہار پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ

                        مجھے لگتا ہے آپ پٹھان ہو





                        Comment


                        • #13
                          Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post



                          مجھے لگتا ہے آپ پٹھان ہو
                          بالکل صحیح پہچانا جناب ۔۔۔ ویسے رس کا پڑھ کے میرے خیال میں اپ پہچان گئے ہو۔ ہے نا

                          Comment


                          • #14
                            Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

                            Originally posted by -=The Driver=- View Post
                            بالکل صحیح پہچانا جناب ۔۔۔ ویسے رس کا پڑھ کے میرے خیال میں اپ پہچان گئے ہو۔ ہے نا
                            bs wesy hi pata chala





                            Comment


                            • #15
                              Re: :: aik choti si koshish :: plzz comment...

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post


                              bs wesy hi pata chala
                              بانیاز بھائی مجھے پتہ ہے میری اردو سے پتہ چل گیا ہوگا۔۔۔
                              ہاہاہا ۔۔ بس اپ لوگ درگزر کرتے جائے میری غلطیوں کو۔۔ شکریہ

                              Comment

                              Working...
                              X