Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
hamari nazrian masjid-i-Aqsa par hian
Collapse
X
-
Re: ہماری نظریں مسجد اقصٰی پر ہیں
یہ منہ اور مسور ک دال۔۔
امریکہ اور اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کے ساتھ علم ہے دانش ہے حکمت اور عمل کا ایک طویل سلسہ ہے تم لوگوں کے ساتھ ایسا کوئی سلسہ نہیں۔۔ہم ابھی سے نوید دئے دیتے ہیں تمہیں ہر میدان میں شکست ہوگفی تمہاری شکست علم کے مقابلے میں جہالت کی شکت ہے۔۔اسلحہ درامد کرنے والے اسلحہ برامد کرنے والوں سے کیسے مقابلہ کر سکتے ہیں اگر مقابلہ کریں بھی تو کیسے جیت سکتے ہیں؟ کیا ہنر کی نقالی ہنر سے جیت سکتی ہے کیا خریدی ہوئی مہارت کا حقیقی مہارت کا سامنا کر سکتی ہے تم یہ بات کیوں نہیں سوچتے اور یہ نقطہ کیوں نہیں سمجھتے، تم لوگوں کو اس حقیقت کا احساس کیوں نہیں ہوتا کہ تم ایک ہزار برس سے تاریخ کے دستر خوان پہ ھرام خوری کےسوا کچھ بھی نہیں کر رہے
علم کے سامنے ذلیل ہونا جہالت کا مقدر ہے جمہوریت کے مقابلے میں شکست کھانا امریت کا مقسوم ہے عربوں کے اتنے بڑے جمگھٹ کو پہلے بھی مٹھی بھر اسرائل سے شکست ہوئی تھی تم پھر بری طرھ دھتکارے جاو گے اس لیے ہ فضول نعرے اور خیالی پلائو مت بناو ایک گلی میں اکھٹے ہو نہیں سکتے اور چلے مقابلہ کرنے ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے یا پنجابی میں اسے یوں کہہ سکے پلے نہیں دھییلا تے کرنی پھراں میلہ میلہ
:(
-
Re: ہماری نظریں مسجد اقصٰی پر ہیں
ڈاکٹر بھائی آپ سے متفق ہوں
بھلا سکولوں کالجوں کو تباہ کرنے والے
یونیورسٹیاں بنانے والوں پر کیونکر غلبہ پا سکتے ہیں
زمانہ گواہ ہے کہ جاہل کبھی عقل والوں پر غالب نہیں آئے
مسلمانوں شارٹ کٹ تلاش کرنے والو لمبی پلاننگ کرووو علم حاسل کرو ہر چیز میں خود کفیل ہوجاو اپنے ورثے پر فخر کرو اپنے اطوار ایسے بناو کہ دوسرے خود تمھاری تقلید کرنے لگیں پھر تمھیں نہ کسی اسلحے کی ضرورت ہوگی نہ کسی جنگجو گروہ کی پھر تم اندیکھی فتح حاصل کئے ہوئےہوگے جیسے کہ نصاری و ہند:star1:
Comment
Comment