السلام علیکم
یہ تھریڈان دوستوں کے لیے شروع کر رہا ہوں جوڈیزائننگ سے نابلد ہیں اور اشعار، نظم یا کوئی غزل ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں، وہ یہاں ریکویسٹ کر سکتے ہیں، لیکن ایک بات مدنظررکھیں کہ جب بھی ڈیزائن ریکویسٹ کریں ساتھ میںاور کچھ بتائیں یا نہ بتائیں کلرسکیم لازمی بتائیں کہ آپ کو کونسی چاہیے، ایسا سلسلہ پہلے بھی پیغام پرموجود ہے،لیکن وہ ابھی مکمل یاختم ہوچکا ہے، یہ تھریڈ پی جی کےڈیزائنرزکے لیے بھی ہے، ان سے درخواست ہے کہ اس تھریڈکوجوائن کریں، اور ممبرزکی ہیلپ کریں۔
شکریہ

Comment