Assalam-o-Alaikum
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Dhalta Sooraj
Collapse
X
-
Re: Dhalta Sooraj
سب سے پہلے تو جاوید بھائ
کافی عرصے بعد فورم کو عزت افزائی بخشنے کے لیے بہت بہت شکریہ
سر جی ایک گلہ ہے کہ کبھی کبھی ہم غریبوں کو بھی یاد کر لیا کریں
اتنی دوری بھی اچھی نہیں ہوتی
اور جو ڈیزائن آپ نے تخلیق کیا ہے بہت ہی شاندار کام کیا ہے آپ نے
مزید شاہکار کا انتظار رہے گا اس امید کے ساتھ کہ یہ انتظار طویل نہ ثابت ہو
-
Re: Dhalta Sooraj
Originally posted by baniazkhan View Postسب سے پہلے تو جاوید بھائ
کافی عرصے بعد فورم کو عزت افزائی بخشنے کے لیے بہت بہت شکریہ
سر جی ایک گلہ ہے کہ کبھی کبھی ہم غریبوں کو بھی یاد کر لیا کریں
اتنی دوری بھی اچھی نہیں ہوتی
اور جو ڈیزائن آپ نے تخلیق کیا ہے بہت ہی شاندار کام کیا ہے آپ نے
مزید شاہکار کا انتظار رہے گا اس امید کے ساتھ کہ یہ انتظار طویل نہ ثابت ہو
men aksar visit karta hun magar ofline,
aj dil chaha to ye design share kia ...
brother doori to khair mene nai banai thi saboot ye hai k
men ab bhi forum per hun .... bahar haal men aata rahunga
INSHA ALLAH ......
Comment
Comment