:rose
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Background 4 PG Members
Collapse
X
-
Re: Background 4 PG Members
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
بہت اچھی سوچ کی بہت عمدہ کاوش ہے
لیکن!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
یہاں بڑے بڑے فنکار موجود ہیں جو اپنی اپنی ڈیزائینگ میں اپنی مرضی کے لوگوز یا سٹمپ استعمال کرنے کے ماہر ہیں
البتہ آپ کے جزبات ضرور قابل قدر ہیں
اگر برا نہ منائیں تو ایک عرض ہے کہ آپ اپنےٹیکسٹ کو مزید کروو کر کے اسے دائرے کی مناسبت دیجئے
ایک اور بات اگر یہ "لوگو" آپ نے دوسروں کےاستعمال کے لئے بنائے ہیں تو پھر!!! انہیں "جے،پی،جی"فارمیٹ کے بجائے "پی ایس ڈی"فارمیٹ میں اپ لوڈ کرتے تاکہ کوئی انہیں استعمال بھی کر سکے اور اپنی ڈیزائینگ کےاعتبار سے کلر وغیرہ سیٹ کر سکے
رانیہ بہنا بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں اسے پیغام ڈیزائنر کے کسی سیکشن میں موو کرنا پڑے گا
مزید کاوشوں کا انتظار کب تک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟Last edited by S.Athar; 16 May 2011, 10:30.:star1:
Comment
-
Re: Background 4 PG Members
بانیز بھائی ایک بات کی خوشی ہوئی کہ آپ نے "کنگ خان"کی ٹپس پر عمل کیا اور اس کا نتیجہ تو آپ کے سامنے ہے ہی
اسی طرح عمل پیرا رہے تو وہ دن دور نہیں جب آپ ایک لاجواب ڈیزائنر بن کر سامنے آئیں گے
اللہ جی آپ کے علم میں مزید اضافہ کریں آمین:star1:
Comment
-
Re: Background 4 PG Members
Originally posted by S.A.Z View Postوعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
بہت اچھی سوچ کی بہت عمدہ کاوش ہے
لیکن!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
یہاں بڑے بڑے فنکار موجود ہیں جو اپنی اپنی ڈیزائینگ میں اپنی مرضی کے لوگوز یا سٹمپ استعمال کرنے کے ماہر ہیں
البتہ آپ کے جزبات ضرور قابل قدر ہیں
اگر برا نہ منائیں تو ایک عرض ہے کہ آپ اپنےٹیکسٹ کو مزید کروو کر کے اسے دائرے کی مناسبت دیجئے
ایک اور بات اگر یہ "لوگو" آپ نے دوسروں کےاستعمال کے لئے بنائے ہیں تو پھر!!! انہیں "جے،پی،جی"فارمیٹ کے بجائے "پی ایس ڈی"فارمیٹ میں اپ لوڈ کرتے تاکہ کوئی انہیں استعمال بھی کر سکے اور اپنی ڈیزائینگ کےاعتبار سے کلر وغیرہ سیٹ کر سکے
رانیہ بہنا بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں اسے پیغام ڈیزائنر کے کسی سیکشن میں موو کرنا پڑے گا
مزید کاوشوں کا انتظار کب تک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بہت بہت شکریہ، بس آپ لوگوں کی دعائیں ساتھ رہیں تو انشا اللہ مزید کام بھی کرتا رہوں گا۔ اس کے علاوہ میں بہت جلد اس کی پی ایس ڈی فائلز بھی اپلوڈ کردوں گا
Comment
-
Re: Background 4 PG Members
psd file baniaz khan meray pyary dost fata fut aik pay jamil akhter likh dena ok waitingLast edited by Jamil Akhter; 31 May 2011, 21:45.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: Background 4 PG Members
Originally posted by jamil123 View Postpsd file baniaz khan meray pyary dost fata fut aik pay jamil akhter likh dena ok waiting
Comment
-
Re: Background 4 PG Members
Originally posted by baniazkhan View Postjnab thora sa inizar kar lien, muje is ki psd file dobara banai pary gi kyo k different colors deny k liye mene pegham logo and background layer merge kar di thi, magr jesa aap ne kaha hai mae zaroor isy post karu ga.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment