Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Make Curvey Frames

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Make Curvey Frames

    :salam: Pata Nahin Kia Jhagra Thaa Kis ki Galti thee Kon Theek Tahh.Laykin Sadd G K Any Ki Khoshi Hay.Oumed Hay Woh Sab kuch Accha Bora Bholla K Mujh jaysy Nikamon Ka Hath pakar Ka Kuch Qadam Chalny Mian help Zaror Kairn Gayy.ALLAH G App Ko Khosh Rakhin.
    Last edited by S.Athar; 24 December 2009, 11:46.
    :star1:

    Comment

    • #17
      Re: Make Curvey Frames

      Intihai khoobsurat andaaz bahi , special thanks from me brother

      Comment

      • #18
        Re: Make Curvey Frames

        muj sy neh ben raha wo per icon jis sy shapes ati hain flag wagera ki mery ps main nhe ati kia keron :(
        ab aur gerdish-e- taqdeer kiya sitaye ge lota ke ishq mai naam o nishaan bethain hei

        sigpic

        Comment

        • #19
          Re: Make Curvey Frames

          السلام و اعلیکم محترم عاطف سعد صاحب

          امید ہے بخیریت ہونگے ۔۔۔۔۔ فورمز ورلڈ میں آپکی ڈیزانئگ کی پرفیکشن کو میں سراہتی ہوں۔۔۔۔۔اور یہ ٹیوٹوریل بظاہر بہت آسان لگا مجھے جب میں نے پڑھا لیکن
          آج یہ ٹیوٹوریل میں نے سیکھنا چاہا تو پہلے صفحے پہ ہی الجھن کا شکار ہوگئی ۔۔۔۔وہ اس طرح کہ آپ نے ایک بات کی نشاندہی نہیں فرمائی ۔۔۔۔۔۔۔آپ نے کہا

          کہ جب پیس سلیکٹڈ ہوتا ہے اس کے گرد ڈوٹڈ لائن ہوتی ہے لیکن سنٹر میں کلک کریں تو وہ ریگولر ہوجاتی ہے

          میرا سوال: ایسا کب ہوتا ہے میں نے کلک کیا اسکو سلیکٹ کر کے تو وہ ڈی سلیکٹ ہوگئا

          دوسرا آپ نے کہا کہ اس مخصوص آئیکون کو کلک کرنا ہے
          میرا سوال: جناب یہ تو بتائیں وہ آئیکون کا نام کیا ہے میرے پا سوہ آئیکون آیا ہی نہیں اس دوران ۔۔۔۔

          جس طرح آپ نے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ ٹیوٹوریل ہمیں سکھا دیا اسی طرح امید کرتی ہوں میری الجھن دور فرمائیں گے ۔۔۔۔
          میں آپکی رہنمائی کی منتظر ہوں
          پیشگی شکریہ
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment

          • #20
            Re: Make Curvey Frames

            Nice tut....!!

            Comment

            • #21
              Re: Make Curvey Frames

              Bhai aap ne waki boht keemti knowledge share kiya hai

              Comment

              • #22
                Re: Make Curvey Frames

                Originally posted by saraah View Post
                السلام و اعلیکم محترم عاطف سعد صاحب

                امید ہے بخیریت ہونگے ۔۔۔۔۔ فورمز ورلڈ میں آپکی ڈیزانئگ کی پرفیکشن کو میں سراہتی ہوں۔۔۔۔۔اور یہ ٹیوٹوریل بظاہر بہت آسان لگا مجھے جب میں نے پڑھا لیکن
                آج یہ ٹیوٹوریل میں نے سیکھنا چاہا تو پہلے صفحے پہ ہی الجھن کا شکار ہوگئی ۔۔۔۔وہ اس طرح کہ آپ نے ایک بات کی نشاندہی نہیں فرمائی ۔۔۔۔۔۔۔آپ نے کہا

                کہ جب پیس سلیکٹڈ ہوتا ہے اس کے گرد ڈوٹڈ لائن ہوتی ہے لیکن سنٹر میں کلک کریں تو وہ ریگولر ہوجاتی ہے

                میرا سوال: ایسا کب ہوتا ہے میں نے کلک کیا اسکو سلیکٹ کر کے تو وہ ڈی سلیکٹ ہوگئا

                دوسرا آپ نے کہا کہ اس مخصوص آئیکون کو کلک کرنا ہے
                میرا سوال: جناب یہ تو بتائیں وہ آئیکون کا نام کیا ہے میرے پا سوہ آئیکون آیا ہی نہیں اس دوران ۔۔۔۔

                جس طرح آپ نے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ ٹیوٹوریل ہمیں سکھا دیا اسی طرح امید کرتی ہوں میری الجھن دور فرمائیں گے ۔۔۔۔
                میں آپکی رہنمائی کی منتظر ہوں
                پیشگی شکریہ
                محترم سارہ جی عاطف بھائی تو اب کبھی کبھار ہی یہاں کا چکر لگاتے ہیں ایک دوسرے فورم پر اُن کو "خان جی"جیسا عہدہ مل گیا ہے جس کی وجہ سے وہ وہاں بہت مصروف رہتے ہیں
                جہاں تک آپ کی الجھن کا تعلق ہے تو چونکہ میں نے اس ٹیٹوریل سے "کرو" فریم بنانا سیکھ لیا تھا اس لئے اُس کی روشنی میں عرض کر رہا ہوں کہ سب سے پہلے آپ ایڈوب سی ایس تھری یا اس سے آگے کی سیریل والے ایڈوب انسٹال کریں تبھی آپ "کرو"والے فریم آسانی کے ساتھ بنا سکیں گی اور باقی آپشنز بھی تبھی آپ کی سمجھ میں آئیں گے
                :star1:

                Comment

                • #23
                  Re: Make Curvey Frames

                  شکریی اطہر۔۔۔میرا بھی یہی خیال تھا۔۔۔اب یہ بھی بتادو آپ کہ وہ کہاں سے ڈاون لوڈ کروں،اور یہ کہ کیا وہ سیف ہوتا ہے
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment

                  • #24
                    Re: Make Curvey Frames

                    Originally posted by saraah View Post
                    شکریی اطہر۔۔۔میرا بھی یہی خیال تھا۔۔۔اب یہ بھی بتادو آپ کہ وہ کہاں سے ڈاون لوڈ کروں،اور یہ کہ کیا وہ سیف ہوتا ہے
                    ساری جی دیر میں رپلائی کرنے کے لئےمعذرت آپ یہ تھریڈ دیکھ لیں
                    http://www.pegham.com/showthread.php...27#post1429727
                    یہاں کے لنک سے ڈاون لوڈ کیا تھااور اسے سکین کیا تھا کسی وائیرس وغیرہ کا ڈر نہیں تسلی سے استعمال کریں
                    :star1:

                    Comment

                    • #25
                      Re: Make Curvey Frames

                      ۔۔۔سوری فار لیٹ رپلائے۔۔۔۔۔بہت شکریہ اطہر ۔۔۔۔لیکن اس تھریڈ میں آپ کی مشکلیں دیکھ کہ میں یہ نہیں ڈاونلوڈ کرنے والی۔۔۔۔۔ویسے میرا خیال ہے جنید نے پہلے بھی مجھے یہ لنک دیا تھا تب بھی اس مین کافی مشکلات تھیں
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment

                      Working...
                      X