السلام علیکم
پاکستان حج والنٹئیرز گروپ سعودی عرب (پی ایچ وی جی )گزشتہ 6 سالوں سے اللہ کے مہمانوں...ضیوف الرحمان...حجاجِ کرام کی خدمت اور رہنمائی کے لئے رضارکارانہ بنیادوں پر کام کر رہا ہے. تمام کام اور خدمت خالصتاً اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے لئے نیکی، قربانی اور اخوت کے جذبے کے تحت سر انجام دئے جاتے ہیں...
پی ایچ وی جی کو اپنی تمام سرگرمیوں کے لئے پاکستان حج مشن...پاکستان قونصلیٹ جدہ اور پاکستان ایمبیسی کی سرپرستی حاصل ہے.
پی ایچ وی جی میں کام کرنے والے تمام افراد رضاکارانہ طور پر خدمات سر انجام دیتے ہیں اور کسی کو بھی کوئی اعزازیہ نہیں دیا جاتا...سب لوگ اللہ سے اجر کے متمنی ہیں...
پی ایچ وی جی کو الیکٹرانک ، پرنٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنا پیغام دوسروں تک پہنچانے کے لئے گرافک ڈیزائنرز کی ضرورت ہے...اگر آپ اردو ٹائپنگ ، گرافک ڈیزائننگ ، ویڈیو ایڈیٹنگ یا ویڈیو اینیمیشن یااس سے متعلقہ کسی اور شعبے میں مہارت رکھتے ہیں اور اس نیک مقصد کے حصول کے لئے ہمارا ساتھ دینے کے خواہاں ہیں تو فوراً ہماری ٹیم سے رابطہ کیجیئے...
اللہ آپ کی اس مساعی کو قبول فرمائے....
**************************
*برائے رابطہ...*
1. یوسف بھٹی پاکستان
نمبر 00923161794288
2.ابرار تنولی. ریاض
نمبر 00966590197431
3.وسیم بخاری. جدہ
نمبر 00966506247329
4.یاسر فاروق. مکہ المکرمہ
نمبر 00966599973382
📧info@hajjvolunteers.com