Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ansoo

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ansoo

    اسلام و علیکم ورھمتہ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ







    میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


    میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

  • #2
    Re: Ansoo

    بہت عمدہ مہوش جی
    ماشااللہ آپ کی تحاریر کافی جاندار ہوتی ہیں
    اور اس آنسو کے حوالے سے ایک اچھی اور جذبوں کی ترجمانی کرتی ہوئی تحریر پیش کی ہے آپ نے

    وہ کہتے ہیں نا کہ
    ندی کے پانی اور آنکھ کے پانی میں صرف جذبات کا ہی فرق ہوتا ہے





    Comment


    • #3
      Re: Ansoo

      ویسے تو آنکھ کے پانی اور ندی کے پانی میں چزبات کا فرق ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی مار اور بیشتر پیاز کا عمل دخل بھی ہو جاتا ہے یہ تو تھا مزاق
      اب بات کرتے ہیں ہماری ابھرتی ہوئی قلمکار مس مہوش کی تو مس مہوش آپ بتانا پسند کریں گی اتنی ٹڑپ اتنی لاچاری آپ تحریر میں کیسے سموتی ہیں؟
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: Ansoo

        umda writing hai.... meinay kisi aur forum per bhi aap ka litrature parha hai acha likhti ho
        sigpic

        Comment

        Working...
        X