Assalam O Alaikum WR WB ....
مسکراہٹ روح کا دروازہ کھول دیتی ہے ۔۔۔ لیکن وہ مسکراہٹ کتنی مقدس ہوتی ہے جو کسی کی یاد میں آئے دل روئے لیکن ہونٹ مسکرا دیں ۔۔
...کاش ! کوئی دیکھ سکے کہ اتنی مسکراہٹ کے لیے انسان اندر سے کتنی بار ٹوٹ پھوٹ کر بکھر جاتا ہے ۔۔۔
کاش ! کوئی ... اس مسکراہٹ میں پوشیدہ درد کو محسوس کر سکے ۔۔ یہ ایسی ...چیز ہے کہ جس کے پاس مسکراہٹ نہ ہو وہ دنیا کا کنجوس ترین شخص کہلائے گا ۔۔۔ مسکراہٹ زندہ دل کا کام ہے ۔۔۔
مسکراہٹ سے دل جیتا جا سکتا ہے پر میں یہ نہ کر سکی

Comment