Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مطالعہءاقبال کے چند ماخذ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مطالعہءاقبال کے چند ماخذ

    مطالعہءاقبال کے چند ماخذ

    مطالعہءاقبال کے چند ماخذ



    استاد غالب اور ڈاکٹر اقبال‘ اردو کے دو ایسے شاعر ہیں‘ جن پر بڑا کام ہوا ہے۔ غالبیات اور اقبالیات دو الگ سے‘ شعبے بن گئے ہیں۔ گویا انھیں مضمون کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔ ان پر اتنا زیادہ کام ہو جانے کے باوجود‘ مزید کام کے دروازے ابھی تک کھلے ہوئے ہیں۔ ان پر ہونے والے کام کی نوعیت و حیثیت کا ابھی تک جائزہ کرنا‘ باقی ہے۔ جملہ ماخذ کی جامع اور اپنی نوعیت کی جمع بندی کا کام بھی ابھی باقی ہے۔ اس ذیل میں کسی ماخذ کو معمولی سمجھ کر‘ نظرانداز کرنا زیادتی کے مترادف ہوگا۔ میں یہاں چند ایک مصادر کی نشان دہی کر رہا ہوں۔ یہ فہرست بھی‘ بیس سال سے زیادہ پرانی ہے۔ ہو سکتا ہے‘ اقبال پر کام کرنے والوں کے لیے‘ یہ مصادر کسی ناکسی سطع پر کام کے نکلیں۔

    ا۔ اقبال‘ ڈاکٹر بانگ درا شیخ غلام علی اینڈ سنز‘ لاہور ١٩٧٢
    ٢۔ اقبال‘ ڈاکٹر بال جبریل شیخ غلام علی اینڈ سنز‘ لاہور ١٩٨٥
    ٣۔اقبال‘ ڈاکٹر ضرب کلیم شیخ غلام علی اینڈ سنز‘ لاہور ١٩٨٦
    ٤۔اقبال‘ ڈاکٹر ارمغان حجاز احسن برادر‘ انار کلی‘ لاہور ١٩٥٥
    ٥۔اقبال‘ ڈاکٹر باقیات اقبال آئنہءادب‘ انار کلی‘ لاہور ١٩٦٦
    ٦۔ابواللیث صدیقی‘ ڈاکٹر آج کا اردو ادب‘ قصر کتاب‘ کراچی ١٩٨١
    ٧۔احمد میاں اختر‘ قاضی اقبالیات کا تنقیدی جائزہ اقبال اکادمی پاکستان لاہور ١٩٦٥
    ٨۔ انور سدید‘ ڈاکٹر اقبال کے کلاسیکی نقوش اقبال اکادمی‘ پاکستان‘ لاہور ١٩٨٨
    ٩۔ اسلوب احمد انصاری‘ پروفیسر اقبال کی تیرہ نظمیں مجلس ترقی ادب ‘ لاہور ١٩٧٧

    ١٠۔این میری شمل مترجم ڈاکٹر محمد ریاض‘ شہپر اقبال‘ گلوب پبلیشرز‘ لاہور ١٩٨٥
    ١١۔اسلم انصاری اقبال عہد آفرین کاروان ادب‘ ملتان صدر ١٩٨٧
    ١٢۔اکبر علی سید‘ ایڈووکیٹ اقبال اس کی شاعری اور پیغام‘ اقبال اکادمی‘ پاکستان‘ لاہور ١٩٤٦
    ١٣۔افتخار حسین شاہ‘ سید اقبال اور پیروی شبلی‘ سنگ میل پبلیشرز‘ لاہور‘ ١٩٨٣
    ١٤۔اکبر حسین‘ ڈاکٹر‘ مطالعہءتلمیحات واشارات اقبال اقبال اکادمی‘ پاکستان‘ لاہور ١٩٨٦
    ١٥۔ایس اے رحمن‘ جسٹس‘ اقبال اور سوشلزم ادارہ ثقافت اسلامیہ‘ لاہور ١٩٧٨
    ١٦۔احمد ندیم قاسمی ‘ یونس جاوید ادارت‘ صحیفہءاقبال مجلس ترقی ادب‘ لاہور ١٩٧٧
    ١٧۔ تاثیر‘ ڈاکٹر اقبال کا فکر و فن یونیورسل بکس‘ اردو بازار لاہور ١٩٨٨
    ١٨۔جابر علی سید اقبال کا فنی ارتقا بزم اقبال‘ کلب روڑ‘ لاہور ١٩٧٨
    ١٩۔جگن ناتھ آزاد اقبال اور اس کا عہد الادب‘ انار کلی‘ لاہور ١٩٧٧
    ٢٠حمید احمد خاں‘ پروفیسر اقبال شخصیت اور شاعری بزم اقبال‘ کلب روڑ‘ لاہور ١٩٧٤
    ٢١۔حمید رضا صدیقی‘ اجمل صدیقی اقبال جدوجہد آزادی؛ کاروان ادب‘ ملتان صدر ١٩٨٦

    ٢٢۔ خالد سعید بٹ‘ ڈاکٹر اقبال کا نظریہءثقافت ادارہء ثقافت‘ پاکستان ١٩٨٢
    ٢٣۔ رئیس احمد جعفری اقبال اور عشق رسول شیخ غلام علی اینڈ سنز‘ لاہور ١٩٦٣
    ٢٤۔ رئیس احمد جعفری اقبال اپنے آءینے میں کتاب منزل‘ کشمیری بازار‘ لاہور

    ٢٥۔ رشید احمد‘ فاروق احمد مرتبین پاکستانی ادب‘ فیڈرل گورنمنٹ سرسید کالج‘ رآولپنڈی‘ ١٩٨١
    ٢٦۔ رشید احمد صدیقی‘ پروفیسر اقبال شخصیت اور شاعری‘ اقبال اکادمی‘ لاہور ١٩٧٦
    ٢٧سلیم اختر‘ ڈاکٹر اقبالیات کے نقوش اقبال اکادمی‘ پاکستا
    ن ١٩٧٧
    ٢٨۔ سلیم اختر‘ ڈاکٹر اقبال شناسی کے زاویے بزم اقبال‘ لاہور ١٩٨٥
    ٢٩۔ سلیم اختر‘ ڈاکٹر اقبال اور ہمارے فکری رویے سنگ میل پبلیشرز‘ لاہور ١٩٨٥
    ٣٠۔ سلیم اختر‘ ڈاکٹر اقبال شعاع صد رنگ سنگ میل پبلیشرز‘ لاہور ١٩٨٥
    ٣١۔ سلیم اختر‘ ڈاکٹر اقبال ممدوح عالم بزم اقبال‘ لاہور ١٩٧٨
    ٣٢۔ سعید احمد رفیق اقبال کا نظریہءاقبال ادارہ ثقافت اسلامیہ‘ لاہور ١٩٦٠
    ٣٣۔ سجاد باقر رضوی‘ سید تہذیب و اخلاق مکتبہ ادب جدید ١٩٨٦
    ٣٤۔ شورش کاشمیری‘ آغا اقبال پیامبر انقلاب فیروز سنز ١٩٦٨
    ٣٥۔ شاہد حسین رزاقی مقالات حکیم ادارہ ثقافت اسلامیہ‘ لاہور ١٩٦٩
    ٣٦۔ شمیم ملک‘ ڈاکٹر اقبال کی قومی شاعری مقبول اکیڈمی‘ لاہور
    ٣٧۔ صالح‘ ابو محمد قرآن اور اقبال سنگ میل پبلشرز‘ لاہور ١٣٥٩ھ
    ٣٨۔ صلاح الدین احمد‘ مولانا تصورات اقبال ادبی دنیا‘ لاہور
    ٣٩۔ عزیز احمد اقبال اور پاکستانی ادب مکتبہ عالیہ‘ لاہور ١٩٧٧
    ٤٠۔ عزیز احمد اقبال اور نئی تشکیل گلوب پبلشرز‘ لاہور ١٩٦٨
    ٤١۔ عبادت بریلوی‘ ڈاکٹر اقبال احوال و افکار مکتبہ عالیہ لاہور ١٩٧٧
    ٤٢۔ عبادت بریلوی‘ ڈاکٹر جدید شاعری انجمن ترقی اردو پاکستان ١٩٦١
    ٤٣۔ عبادت بریلوی‘ ڈاکٹر غزل اور مطالعہءغزل انجمن ترقی اردو پاکستان ١٩٦٥
    ٤٤۔ عبدالله‘ سید‘ ڈاکٹر اشارات تنقید مکتبہ خیابان‘ لاہور‘ ١٩٦٦
    ٤٥۔ عبدالله‘ سید‘ ڈاکٹر مطالعہء اقبال کے چند نئے رخ بزم اقبال‘ لاہور‘ ١٩٨٧
    ٤٦۔ عبدالله‘ سید‘ ڈاکٹر مسائل اقبال مغربی پاکستان اردو اکیڈمی‘ لاہور ١٩٧٧
    ٤٧۔ عابد علی عابد‘ سید‘ شعر اقبال بزم اقبال لاہور‘ ١٩٧٧
    ٤٨۔ عبدالوحد‘ سید نقش اقبال آئینہ‘ لاہور ١٩٦٩
    ٤٩۔ عبد الحکیم‘ خلیفہ‘ ڈاکٹر فکر اقبال بزم اقبال لاہور ١٩٦٩
    ٥٠۔ عبدالرحمن طارق اشارات اقبال کتاب منزل‘ کشمیری بازار‘ لاہور ١٩٥١
    ٥١عبدالرحمن طارق جوہر اقبال شیخ غلام علی اینڈ سنز‘ لاہور

    ٥٢۔ عبدالمجید مالک ذکر اقبال بزم اقبال‘ لاہور ١٩٨٣
    ٥٣عبدالله قریشی آئینہءاقبال آئینہءادب‘ لاہور ١٩٦٧
    ٥٤۔ عبدالرشید فاضل‘ کوکب شادانی اقبال اسرارورموز اقبال اکادمی پاکستان ١٩٧٧
    ٥٥۔ عبدالحمید اقبال بحیثیت مفکر پاکستان منظور عام کتب خانہ‘ پشاور ١٩٨٨
    ٥٦۔ عبدالصمد خاں‘ میر خوشحال و اقبال منظور عام کتب خانہ‘ پشاور ١٩٦١
    ٥٧۔ عبدالحق‘ مولوی مرتب اقبال دانائے راز انجمن ترقی اردو پاکستان ١٩٧٧
    ٥٨۔ غلام مصطفے خاں‘ ڈاکٹر اقبال اور قرآن اقبال اکادمی‘ لاہور ١٩٨٨
    ٥٩۔ غلام عمر‘ ڈاکٹر اقبال کا کامل انسان مکتبہ عالیہ‘ لاہور ١٩٨٧
    ٦٠۔ غلام احمد پرویز اقبال اور قرآن ادارہ طلوع اسلام‘ کراچی ١٩٥٥
    ٦١۔ فتح محمد ملک اقبال فکر و عمل بزم اقبال‘ لاہور

    ٦٢۔ محمد فرمان‘ پروفیسر اقبال اور تصوف بزم اقبال‘ لاہور ١٩٥٨
    ٦٣۔ محمد حنیف شاہد مفکر پاکستان سنگ میل پبلیشرز‘ لاہور ١٩٨٢
    ٦٤۔ مظفر حسن ملک‘ ڈاکٹر اقبال اور ثقافت اقبال اکادمی‘ لاہور ١٩٨٦
    ٦٥۔ محمد منور‘ پروفیسر برہان اقبال اقبال اکادمی پاکستان ١٩٨٧
    ٦٦۔ محمد منور‘ پروفیسر میزان اقبال اقبال اقبال اکادمی پاکستان ١٩٨٦
    ٦٧۔ محمد حامد افکار اقبال اقبال اقبال اکادمی پاکستان ١٩٨٦
    ٦٨۔ محمد یوسف حسرت کلید اقبال اقبال اکادمی پاکستان ١٩٨٦
    ٦٩۔معین الرحمن‘ ڈاکٹر مرتب اقبالیات کا مطالعہ اقبال اقبال اکادمی پاکستان ١٩٧٧
    ٧٠۔ منہاج الدین‘ ڈاکٹر اقبال و تصورات اقبال کاروان ادب ملتان صدر ١٩٨٥
    ٧١۔ محمد احمد صدیقی اقبال تعلیمی نظریات آل پاکستان ایجوکیشنل کانفرنس کراچی ١٩٦٥
    ٧٢۔ مہر‘ غلام رسول‘ مرتب سرود رفتہ شیخ غلام علی اینڈ سنز‘ لاہور ١٩٥٩
    ٧٣۔ محبوب علی زیدی‘ سید اقبال حب اہل بیت شیخ غلام علی اینڈ سنز‘ لاہور ١٩٦٨
    ٧٤۔ محمد ظریف‘ قاضی اقبال قرآن کی روشنی میں کتاب منزل‘ لاہور ١٩٥٨
    ٧٥۔ میزا ادیب مطالعہءاقبال کے چند پہلو بزم اقبال‘ لاہور ١٩٨٥
    ٧٦۔ محمد علی‘ شیخ نظریہ و افکار اقبال نیشنل فاؤنذیشن ١٩٨٦
    ٧٧۔ محمد ریاض‘ ڈاکٹر افادات اقبال تاج بک ڈپو‘ لاہور

    ٧٨۔ محمد شاہ‘ سید مرتب اقبال پر ایک نظر اقبال اکیڈمی‘ لاہور ١٩٤٤
    ٧٩۔ ملک حسن اختر‘ ڈاکٹر اقبال‘ ایک تحقیقی مطالعہ یونیورسل بکس‘ لاہور ١٩٨٨
    ٨٠۔ محمد رفیع الدین حکمت اقبال علمی کتب خانہ‘ لاہور
    ٨١۔ محمد رفیع الدین ہاشمی‘ سید اقبال کی طویل نظمیں گلوب پبلیشرز‘ لاہور ١٩٧٠

    ٨٢۔ مقصود حسنی کلام اقبال روزنامہ وفاق‘ لاہور ٦ نومبر ١٩٨٨
    ٨٣۔ مقصودحسنی مسلمان اقبال کی نظر میں روزنامہ وفاق‘ لاہور مارچ ١٩٨٩
    ٨٤۔ مقصودحسنی اقبال اور تحریک آزادی روزنامہ وفاق‘ لاہور ١- اپریل ١٩٨٩
    ٨٥۔ مقصود حسنی اقبال کے کلام میں دعوت آزادی روزنامہ وفاق‘ لاہور ٣٠- اکتوبر ١٩٨٩
    ٨٦۔ مقصود حسنی اقبال اور تسخیر کائنات کی فلاسفی روزنامہ وفاق‘ لاہور ٢١- فروری ١٩٩١
    ٨٧۔ مقصود حسنی اقبال کا نظریہءقومیت روزنامہ وفاق‘ لاہور ٢٨- جولائی ١٩٩١
    ٨٨۔ مقصود حسنی اقبال اور ربط ملت کی اصطلاح روزنامہ مشرق‘ لاہور ١٠- جنوری ١٩٨٩
    ٨٩۔ مقصود حسنی اقبال کے سیاسی معاشی اور اخلاقی نظریات‘ ماہنامہ تحریریں‘ لاہور‘ اپریل ١٩٩٨
    ٩٠۔ مقصود حسنی اقبال لندن میں اردو نیٹ جاپان‘ انجمن

    ٩١۔ نصیر احمد ناصر‘ ڈاکٹر اقبال اور جمالیات اقبال اکادمی پاکستان ١٩٨١
    ٩٢۔ نذیر احمد اقبال کے صنائع بدائع آئینہءادب‘ لاہور ١٩٦٦
    ٩٣۔ نذیر نیازی‘ سید دانائے راز اقبال اکادمی پاکستان ١٩٨٨
    ٩٤۔ وحید قریشی‘ ڈاکٹر اقبال اقبال اکادمی پاکستان ١٩٨٦
    ٩٥۔ وحید قریشی‘ ڈاکٹر مرتب منتخب مقالات‘ اقبال ریوریو اقبال اکادمی پاکستان ١٩٨٣٩٦۔ وزیر آغا‘ ڈاکٹر تصورات عشق وخرد اقبال اکادمی پاکستان ١٩٨٧
    ٩٧۔ وزیر آغا‘ ڈاکٹر اردو شاعری کا مزا مکتبہ عالیہ‘ لاہور ١٩٨٧
    ٩٨۔ وزیر آغا‘ ڈاکٹر روح تنقید ادب عشرت پبلیشنگ ہاؤس‘ لاہور ١٩٦٤

    ٩٩۔ وزیر آغا‘ ڈاکٹر مطالعہءاقبال بزم اقبال‘ لاہور ١٩٨٣
    ١٠٠۔ وقار عظیم‘ سید‘ پروفیسر اقبال شاعر اور فلسفی تصنیفات ١٩٦٨
    ١٠١۔ واجد رضوی دانائے راز مقبول اکیڈمی‘ لاہور ١٩٦٧
    102. The work of Mohammad Iqbal Edited by: Abdur Rauf , People's publishing house, Lahore, 1983
    103. A message from the east By: M. Hadi Hussain, Iqbal Ac. Pak. Lahore, 1977
    104. Iqbal-- a critical study By: Mesba-ul-Haq, Farhan Publishers, Lahore, 1976
    105. About Iqbal and his thought, By; M.M. Sharif, Inst. of Islamic Culture, lahore, 1976
    106. Iqbal the great poet of Islam By: Shah Abdul Qadir, Sung-e-meal publications, Lahore, 1987
    107. Iqbal and Quranic Wisdom by: Mohammad Munawar, Islamic Books Foundation 1981
    108. Some Aspects of Iqbal's thought, By Aasif Iqbal, Islamic Books Service, Lahore
    109. Poetry of Iqbal, By: Sir Zulifqar Ali, Aziz Publishers, Lahore, 1972
    110. Iqbal the Universal Poet, By: Dr. A. D. Taseer, Munoib Publishers, Lahore, !977
    رسائل
    افشاں‘ مجلہ گورنمنٹ دیال سنگھ کالج‘ لاہور‘ اقبال نمبر جنوری ١٩٧٨
    افکار معلم‘ ماہ نامہ‘ لاہور اقبال نمبر نومبر ١٩٩٠
    اوراق‘ سہ ماہی اقبال نمبر ١٩٦٨
    ماہ نو‘ ماہ نامہ‘ لاہور‘ نومبر ١٩٩٠
    مواخذہ‘ماہ نامہ لاہور‘ اقبال نمبر نومبر ١٩٩٠نیرنگ خیال ماہ نامہ ستمبر اکتوبر ١٩٣٢
    اخبارات
    روزنامہ آفتاب لاہور ٢٣‘ ٢٤ ستمبر ١٩٩٠‘ ٥‘ ١٤‘ ١٧‘ ١٨‘ ٢٨، نومبر ١٩٩٠
    روزنامہ امروز لاہور ٨ فروری ١٩٩٠‘ ٩‘ ١٦‘ ٢٢ نومبر ١٩٩٠

    روزنامہ جنگ لاہور ٩ نومبر ١٩٩٠
    روزنامہ جہاں نما لاہور ٢‘ ١٥نومبر١٩٩٠
    روزنامہ مشرق لاہور ٩ نومبر ١٩٩٠
    روزنامہ نوائے وقت لاہور ٩ نومبر ١٩٩٠
    روزنامہ مشرق لاہور ٩ نومبر ١٩٩٠
    روزنامہ وفاق لاہور ٢٤ستمبر‘ ٥‘ ١٤‘ ١٧‘ ١٨‘٢٨ نومبر ٢‘ ٨ دسمبر ١٩٩٠
    غیر مطبوعہ مضامین‘ مقصود حسنی ١٩٨٠-٨١
    ١۔ اقبال کی نظم میں اور تو کے حواشی

    ٢۔ اقبال کا نظریہءمعاش و معاشرت
    ٣۔ اقبال اور غزالی کی فکر کا تقابلی مطالعہ
    ٤۔ مطالعہءشعر اقبال کے حوالہ سے چند معروضات
    ٥۔ اقبال اور مغربی مفکرین
    ٦۔ اقبال کی یورپ روانگی سے پہلے کے احوال
    ٧۔اقبال کا فلسفءعشق
    ٨۔ اقبال کا فلسفہءخودی
    ٩۔نظم طلوع اسلام ایک جائزہ
Working...
X