Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

الادب اور اردو طنز و مزاح

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • الادب اور اردو طنز و مزاح

    الادب اور اردو طنز و مزاح

    معاشرتی جبر‘ سیاسی ناہموار مزاج اور معاشی گھٹن کے باعث انسانی زندگی میں ہنسنا کم‘ رونا اور آزردہ رہنا زیادہ رہا ہے۔ انسان ہنسنا اور خوش رہنا چاہتا ہے‘ لیکن حالات اسے ہنسنا تو بڑی دور کی بات‘ مسکرانے بھی نہیں دیتے۔ قہقہے تو بہت کم‘ انسانی زندگی کا نصیبا رہے ہیں۔ صاحب قلم حضرات بھی‘ سیاسی دباؤ اور معاشی جبر کا شکار رہے ہیں۔ تنگ دستی اور گھورتی آنکھوں کے حصار میں‘ قہقہے کہاں سے اتریں گے۔ مزاح سے متعلق بہت ہی کم‘ تحریریں پڑھنے کو ملتی ہیں۔ جو ملتی ہیں‘ ان میں بھی‘ طنز کی آمیزش زیادہ ہوتی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ‘ اہل ادب نے اسے نام ہی طنز و مزاح دے دیا ہے۔ اس حوالہ سے متعلق جتنا مواد بھی ملتا ہے‘ اسے غنیمت سمجھا جانا چاہیے۔
    کالج کے موجودہ پرنسپل پروفیسر راؤ اختر علی زبردست انتظامی صلاحتیوں کے مالک ہیں۔ انھوں نے کالج کی بہتری کے لیے دن رات ایک کر رکھا ہے۔ الادب ٢٠١٣-١٤ طباحت کے آخری مراحل میں ہے۔ اس شمارے میں بھی دیگر تحریروں کے ساتھ ساتھ طنز ومزاح سے متعلق مواد کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
    گورنمنٹ اسلامیہ کالج‘ قصور کے پرچے الادب نے ‘ اس صنف سخن کے دامن میں‘ حوصلہ افزا حصہ ڈالا ہے۔ بیشتر تخلیقات‘ بڑے کمال کی ہیں‘ اور پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ انھیں ادب عالیہ کی بساط پر رکھا جا سکتا ہے۔
    اگلے صفحات میںتفصیل درج کر دی گئ ہے۔



    ١۔ مضامین پطرس پروفیسر معراج الدین احمد ١٩٥٦-٥٧
    ٢۔ پطرس کی مزاح نگاری پر ایک نظر مختار احمد ١٩٦٦
    ٣۔ اردو میں طنز و مزاح پروفیسر تنویر احمد ٢٠٠٧
    ٤۔ اسٹیج پر آنے تک شاہد رشید خاں ١٩٦٦
    ٥۔ کراءے کا کمرہ شیخ محمد ادریس ١٩٦٦
    ٦۔ کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے؟ محمد ادریس شاہد ١٩٦٦
    ٧۔ کل اور آج نذیر انجم ١٩٦٦
    ٨۔ پیام حیات پروفیسر ثناءالرحمن ١٩٦٦
    ٩۔ معذرت کے ساتھ آصف محمود ١٩٦٨-٦٨
    ١٠گریجویٹ محمد نعیم ١٩٦٩
    ١١۔میں کہاں ہوں شیخ محمد صادق ١٩٦٩
    ١٢۔ وہ آءیں گھر میں ہمارے مدثر سعید ١٩٧٢
    ١٣۔ پریکٹس صادق رضا ١٩٧٢
    ١٤۔ جیسے آپ کی مرضی مختار احمد ڈار ١٩٧٢

    ١٥۔ جدید لغت محمد یسین ١٩٧١-٧٢
    ١٦۔ کیلے کا چھلکا مدثر شیخ ١٩٧١-٧٢
    ١٧۔ آڈٹ ابجکشن نعیم عباس ١٩٨٠-٨١
    ١٨۔ وبال جان عرفان رشید ١٩٨٠-٨١
    ١٩۔ آم کے آم گٹھلیوں کے دام عذرا بلقیس ١٩٨٠-٨١
    ٢٠۔ اس کو سناءے نہ بنے فرخ سہیل ١٩٨٠-٨١
    ٢١۔ بات سے بات محمد عارف ١٩٨٠-٨١
    ٢٢۔ مختصر اشتہارات نصیر احمد انجم ١٩٨٠-٨١
    ٢٣۔ میرا بستر میرا ساتھی ضیاءالرحمن ہاشمی ١٩٧٠-٧١
    ٢٤۔ ایف-١٦ محمد صدیق ١٩٨٦-٨٧
    ٢٥۔ پہچانتے نہیں اختر حسین سندھو ١٩٨٦-٨٧
    ٢٦۔ اندھے کہیں کے احمد ندیم طاہر ١٩٨٦-٨٧

    ٢٧۔ ولیمہ دنگل پروفیسر تنویر حسین ٢٠٠٧-٨
    ٢٨۔ رضائ پروفیسر تنویر حسین ٢٠٠٧-٨
    ٢٩۔ ایسے ہی ہوتا ہے مس آمنہ صدیقہ ٢٠٠٧۔-٨
    ٣٠۔ اگر نام نہ ہوتے وقاص خورشید ٧ ٢٠٠-٨
    ٣١۔ بیک پیجزز علی حسن ٢٠١٠-١١

    ٣٢۔ ہمارے یہ جنازے انیلہ کرن ٢٠١٠-١١
    ٣٣۔ قلابازیاں نعمان علی ٢٠١٠-١١
    ٣٤۔ شرمندہ ہیں حافظ فرقان زاہد ٢٠١٠-١١
    ٣٥۔ قدیم محاورے جدید استعمالات حافظ محمد طیب ٢٠١٠-١١
    ٣٦۔ انداز بیان حافظ فرقان زاہد ٢٠١٠-١١
    ٣٧۔ کیمسٹ کا اپنی محبوبہ کے نام خط شکیل احمد ٢٠١٠-١١
Working...
X