Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لمحہ فکریہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لمحہ فکریہ

    السلام علیکم








    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: لمحہ فکریہ

    Crystal.......................kiya kahuhn????Great work......yeh he Modernism aur West ki taqleed ..barrhte waqt k saaath saath aise waqeat mein izafa ho rha he

    Lalach, Hirrs, hassad wghera ka yehi result he.Hum apne partner ke saath thori si privacy chahte hue buzurguhn ko baahir ka bandha jaante hein.Partner(biwi ho ya miaan) woh walideen ke saath thorra waqt guzaar le ya baat ker le to bhi hassad se intni jallan hoti he. waliden se badgumaan ho jana k unhuhnne jo kuch snbhaal ker rakha he woh humain nhi de rhe ke hun aish o ishrat karein..........haiiii...insaan aisa kiyuhn he???


    bass her hoi dil thora sa barra ker le..just a little bit to yeh surat e haal behter ho sakti he....bahuu apne saas sussar ka thora khyaal kare..aur susraaal wale aur mian yeh yaad rakhein k jho larki woh byah ker lay hein woh hamesha se un ki nahi thi uske bhi waliden hein, jin ka uss per haq he!!!!!


    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: لمحہ فکریہ

      tumny thek kaha u_r....

      typing mistakes ki mazrat chahti hn....
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #4
        Re: لمحہ فکریہ

        Jo loog zameen per di gai jannat ki kadar nahi kartay unhein agay ja ker usi cheez se kyoon ker nawaza jaye ga. Allah reham karay aur hamein bharpoor toofeeq de apne walidein ki khidmat kerne ki. Is tehreer per to mein tumhein kia daad doon meray to roongtay kharay ho gaye
        :thmbup:

        Comment


        • #5
          Re: لمحہ فکریہ

          Khudaya Meray Rounghtey karhey ho gay

          Allah Talah Hamain Maaf farmain ..

          Mujhe Samjh nahin aa rahi main kaho'n kia

          Berhaal Khush rahiye ...
          Zindagi Thak Gaye ..!!

          Comment


          • #6
            Re: لمحہ فکریہ

            بہت عمدہ تحریر کاش کے کوئی سمجھے
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: لمحہ فکریہ

              آپ سب کا اس تحریر کو سمجھنے کا بے حد شکریہ۔۔ اسکو یہاں شئیر کرنے کا مقصد ہی یہی ہے کہ ہم لوگوں میں احساس ذمہ داری پیدا ہوئے۔۔ یہ احساس پیدا ہوئے کہ ہم کے معاشرے میں ہم کے بزرگوں کے ساتھ خود ہم ہی کیا کر رے ہیں۔۔ اللہ جی ہم سب کو اپنے بزرگوں کا فرما بردار بنائیں۔۔ آمین
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #8
                Re: لمحہ فکریہ


                Jazak Allah...Crystal bohut khobsoorat aur thought provoking post hai...Allah aap kui jaza day..(aameen) :rose

                Thora sa add karon ga....kisee ka qaul (statement) hai..(ghaliban Hazrat Ali (r.z) ka....

                Unn say oonchee awaaz main mat baat karo jinhoon nay tumhain bolna sikhaya..
                Unn say agay qadam mat barhaao jinhoon nay tumhain chalna sikhaya...
                Unn per haath mat uthaao jinhoon nay tumhain pakarna sikhaya...

                Yani tumharay WAALDAIN (Parents).... !!



                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                Comment


                • #9
                  Re: لمحہ فکریہ

                  ویل ڈن کرسٹل
                  بہت اعلی بہت عمدہ
                  یہ تعریف اس لیے نہیں کررہا کہ تم نے ایسے درد ناک واقعات کا تذکرہ کیا
                  بلکہ میرے لیے دکھ کو الفاظ میں بیان کرنا ہمیشہ ہی ایک کٹھن کام رہا ہے
                  اور تم نے اسے بہت عمدگی کے ساتھ پیش کیا ہے
                  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                  جس حوالے سے آپ نے یہ واقعات شیئر کیے ہیں تو میں تو ایسے لوگوں کو انسان نہیں کہہ سکتا جو اپنے بزرگوں اور خاص طور پر ایسی ہستیاں جو ماں باپ یا ساس سسر کا درجہ رکھتی ہوں اور آپ کی پرورش پر جن لوگوں نے اپنی زندگی صرف کی ہو بڑھاپے میں انکے ساتھ ایسا سلوک کرنے والے انسان ہو ہی نہیں سکتے ۔ معذرت کے ساتھ ایسا سلوک جانور بھی نہیں کرتے ہونگے۔
                  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                  ہم دنیا میں اس حوالے سے بے مثال قوم ہیں ہمارے معاشرے میں آپ کو رنگ و رنگ کے انسان نما جانور ملیں گے ۔
                  ۔۔۔۔۔۔
                  ایک ممبر نے اس کو مغرب کی تقلید کی طرف اشارہ کیا ہے
                  میں بہت معذرت کے ساتھ عرض کروں گا
                  کم از کم میرے علم میں نہیں ہے کہ مغرب میں بزرگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے
                  ہمارے ہاں تو جن خاندانوں میں بزرگوں کی عزت اور احترام موجود ہے تو میں بلا ججھک کہوں گا وہ مغرب سے زیادہ ہے مگر جہاں ایسا سلوک روا ہے تو یہ مغرب کی تقلید نہیں کیونکہ وہاں اولاد بزرگ کو خود سے دور کردیتی ہے
                  اسے اپنے ہاتھوں سے اس طرح اذیت دے کر موت کے منہ میں نہیں ڈالتی





                  Comment


                  • #10
                    Re: لمحہ فکریہ

                    با نیاز جی جس دن سے مجھکو ان واقعات کا پتہ چلا ہے میرا دل کرتا ہے ہر کسی کو بتاوں کہ ہم کے معاشرے میں ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو دوسروں سے بہت باادب اور مہذب بن کے ملتے ہیں لیکن درحقیقت اُن کے چہرے بہت ہی مکرو ہیں۔۔۔ اور ہم لوگوں کو ان سب باتوں سے بچنا ہے ۔۔۔ مر تو سب نے ہی جانا ہے تو کیوں اپنے بوڑھے ماں باپ کو اس اذیت میں ڈالیں کہ وہ اپنی موت طلب کرنے پر مجبور ہو جائیں ۔ کیوں ہم اُنکو اتنی اذیت دیں کہ وہ جو ہمکو ہر مصبیت سے بچا کر رکھنا چاہتے ہیں ہم کی سلامتی کی دُعائیں کرتے جن کی زندگی اس مقام پر آ جاتی ہے ہم اُن سے بد سلوکی کر کے مصبیتوں، اذیتوں اور ابتلاوں کو اپنی زندگی میں شامل کرلیں اُن کی آنکھوں میں آنسو ہم کی ذات کی وجہے سے آئیں۔۔۔ اللہ جی ہم کو اپنے ماں باپ کی خدمت کا فرض پورا کرنے کی ویسی ہی توفیق دیں جیسا کہ اللہ جی چاہتے ہیں۔۔۔
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • #11
                      Re: لمحہ فکریہ

                      Originally posted by crystal_thinking View Post
                      با نیاز جی جس دن سے مجھکو ان واقعات کا پتہ چلا ہے میرا دل کرتا ہے ہر کسی کو بتاوں کہ ہم کے معاشرے میں ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو دوسروں سے بہت باادب اور مہذب بن کے ملتے ہیں لیکن درحقیقت اُن کے چہرے بہت ہی مکرو ہیں۔۔۔ اور ہم لوگوں کو ان سب باتوں سے بچنا ہے ۔۔۔ مر تو سب نے ہی جانا ہے تو کیوں اپنے بوڑھے ماں باپ کو اس اذیت میں ڈالیں کہ وہ اپنی موت طلب کرنے پر مجبور ہو جائیں ۔ کیوں ہم اُنکو اتنی اذیت دیں کہ وہ جو ہمکو ہر مصبیت سے بچا کر رکھنا چاہتے ہیں ہم کی سلامتی کی دُعائیں کرتے جن کی زندگی اس مقام پر آ جاتی ہے ہم اُن سے بد سلوکی کر کے مصبیتوں، اذیتوں اور ابتلاوں کو اپنی زندگی میں شامل کرلیں اُن کی آنکھوں میں آنسو ہم کی ذات کی وجہے سے آئیں۔۔۔ اللہ جی ہم کو اپنے ماں باپ کی خدمت کا فرض پورا کرنے کی ویسی ہی توفیق دیں جیسا کہ اللہ جی چاہتے ہیں۔۔۔
                      کرسٹل جی بہت سے لوگ اسے آگہی کا عذاب کہتے ہیں
                      میں نہیں جانتا یہ عذاب ہے یا نہیں پر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ دکھ کو بڑھاوا
                      ضرور دیتی ہے۔
                      میں آپ کے احساسات اور جذبات کی قدر کرتا ہوں
                      اور ہر وہ انسان جو اس قسم کی سوچ کا مالک ہے

                      جیسے فرض کریں ہمیں کسی انسان کی ، یا جاننے والے کی ، یا محلے دار کی موت کی خبر ملے تو دکھ ہوتا ہے لیکن ساتھ ہی اگر یہ پتہ چلے کہ اس کی موت بہت اذیت سے ہوئ اور اس اذیت کی ذمہ دار اس کی اولاد تھی ۔ یہ آگہی اس دکھ کو بڑھاوا دیتی ہے
                      ایسے موقع پر خود کو کنٹرول کر کے اس کیفیت کو بیان کرنا
                      افف میں نہیں بیان کرسکتا

                      ایسے بزرگ جو ایسے واقعات کا موضوع بنتے ہیں ان کے ساتھ ہمدردی انکے دکھ میں شراکت اپنی جگہ ساتھ کے ساتھ مجھے تو یہ بھی افسوس ہوتا ہے کہ یہ نسل کس تباہی کو اپنے ہاتھوں دعوت دے رہی ہے ۔ اپنی لا علمی یا بے حسی کے سبب یہ لوگ کیسی آگ خرید رہے ہیں۔





                      Comment


                      • #12
                        Re: لمحہ فکریہ

                        beautiful article on parents & their respectability
                        East or West Sidra is Best

                        Comment


                        • #13
                          Re: لمحہ فکریہ

                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment

                          Working...
                          X