Re: ماہ رمضان اور قرآن
@...ms
اسلام علکیم
کیسے مزاج ہیں جناب معذرت چاہوں گامیں نے ریپلائی پڑھ بھی لی تھی لیکن کل رئپلائی ممکن
نہ تھی کچھ طبعیت اور کچھ آنکھوں کی وجہ سر پریشان ہوں۔۔

ایک ہی پوسٹ میں اتنے زیادہ سوالات:٠ حق تو یہ تھا آپ کچھ سوالات بعد کے لیے اٹھا
رکھتے لیکن خیر ۔۔ مجرم ھاضر ہے
رکھتے لیکن خیر ۔۔ مجرم ھاضر ہے
یہ ایک تاریخی سچائی ہے کہ
قیام پاکستان کے ھوالے سے جیسے میں نے بتایا کہ کیمونسٹ پارٹی نے اس کی حمایت کی تھی
خود قائد ایک لبرل آدمی تھے۔۔۔جبکہ اسلامیوں نے تو اس کی بھرپور مخالفت کی تھی اسے
کافرستان اور کافر اعظم کے خطابات سے نوازا تھا۔۔سوال یہ تھا کہ اگر واقعی اسلامی ریاست
کی تحریک ہوتی تو یہ ایک مذہبی معاملہ ہوتا لیکن اور جناح کے بجائے کو مولانا اس کے
داعی ہوتے

دوسری بات میں نے کہا تھا کہ عبادت اور معاملات کو ہم لوگوں نے الگ الگ چیزیں سمجھ لیا ہے
چنانچہ ہمارا معاشرہاسوقت جعلی قسم کے اسلام دوستوں میں پھنسا کوئی شخص امانت میں
خیانت کرتا کھانے پینے میں ملاوٹ کرتا ذخیرہ اندوزی کرتا اللہ کو اس کی نمازوں سے کوئی غرض
نہیں نہ اللہ کو وہ آنسو پسند جو اس قسم کے بد کردار لوگ نعت پڑھنے کے دوران جھوم جھوم کے بہاتے ہیں

اپ نے عبادت اور معاملات پہ اعتراض کیا تو جناب عبادت میں نماز اور نماز میں وضو اوروضو
صرف گوڈے گٹوں کی صفائی نہیں بلکہ عملی طور پر بھی اس چیز کی پریکٹس کے آپ صفائی
پسند بنیںاورساتھ نیتوں کی بھی صاف رکھیں
اب حقائق یہ کہ دنیا کا سب سے گندا شہر کا اعزاز گوجرانولہ پاکتسان کے ھصے میں آیا
نماز کے اوقات وقت کی پابندی سیکھاتے ہو سکتا آپ نے دیکھا ہوں لوگوں کو پابندی کرتے
حالات یہ ہیں کہ آج تک لوگ قطاربنانا بھی نہیں سیکھ سکے تو اس پس منظر میں میں نے کہاکہ عبادت
اورمعاملات کو الگ الگ سمجھ بیٹھے۔۔ آپ نے تو شاید اس بات کا مطب بالکل ہی الٹ لیا ہے
اورقیامت کے عذاب کی وعید نھی سنا دی۔۔۔۔

سیکولر ریاست کی تعریف میں نے سب سے پہلے کی تھی پھر دہرا دیتا
سیکولر سٹیٹ سے مراد ہر گز لادین ریاست
نہیں ہوتا جسیاکہ ہم سمجھ بیٹھے ہیں۔۔۔ سیکولر ریاست ایسی مملکت جہاں مذہب سیاست سے
جدا ہوتا ہے اورریاست کی پالسیوں پر مذہب کی اجارہ داری قانون میں دخل اندازی ہونا خارج از امکان
ہوتا ہے۔۔سیکولر ریاست کا کوئی سرکاری مذہب نہیں ہوتا بلکہ تمام مذاہب کو مساوی درجہ حاصل
ہوتا ہےاور کسی خاص مذہب کے ماننے والے سے ترجیحی یا امتیازی سلوک نہیں ہوتا۔۔سیکولر
اسٹیٹ کا مقصد ملک میں مختلف مذاہب کے درمیان چپقلش ختم کرنا اوران کے پیرووں میں قومی
یکجہتی پیدا کرنا ہے۔ رہے۔۔تو سوال یہی کرتا رہتا کہ کیا اسلام مین حکمت
عملی کی گنجائش نہیں؟؟؟ یقینا ہے پھر ہم کیوں ایسی حکمت عملی نہ بنائیں کے ہم اپنےمذہب
سے بھی چمٹے رہیںاورہمارے خلاف مذببی جنونی کا تاثر بھی زائل ہو جائے

اب رہی بات کے پاکستان کے لیے کون سا نظام بہتر تو جناب سیلولرزم کوئی امرت دھارا نہیں
کہ ہر جگہ یہی نسخہ آزمایا جا سکے آپکی بات درست ہےکہ خالص اسلام کا نفاذ ہو تو سیکولرزم
کی ضرورت نہیں۔۔لیکن وہ کون سا خالص اسلام ہوگا جو ہر فرقے کو قبول ہو یہاں تا حالات
آپکے سامنے محض چند سیکنڈ کے فرق سے ہم آذان ایک نہیں کر سکتے۔۔تین تین عیدیں مناتے
تو ایسےمیں ملگ گیر ایک اسلام نافذکرنا یقینا مشکل بلکہ ناممکن ہے

پھر آپ نے فرمایا شراب خانے، جوا، اخلاق تو مذاق نہ کریں!!!! کس گلی میں قبحہ خانہ نہیں کون
سا اخلاق؟؟؟؟ ہمارے ہاں شاید منافقت ہی ہر گناہ کا پردہ ہے ضیا الحق کے نفاظ اسلام اورحدود آڑدیںیس
سے پہلےکا پاکستان زیادہ محفوظ اور صحت مند تھا یہ یہ حدود آڑٰڈندس اور نام نہاد اسلام کے نفاذ
کےبعد کا۔۔ھقائق آپ کے سامنے ہیں ان کومدںظر رکھیں کہ پہلےتو شاید شراب خانے یا قبحہ خانے
چند مخصوص جگہوں پہ تھے لیکن اس نالی میں منافقت کی اینٹ لگانے کا نتیجہ یہ کے شراب خانے
جوا خانے اورقبحہ خانے گلی گلی میں کھل گئے تو بقول نور جہان

دس میں تیرے پیار وچوں کی کھٹیا
:garmi::garmi:
اور لادین ہونے کی بات میں نے نہیں کی صرف ریاست کا آئین سیکولر ہونے کی بات کی جس
میں مذہب کا عمل دخل نہ ہو اور ریاست سیکولر ہونے نے انفرادی طور پر لوگ لا دین نہیں ہوتے
بلکہ اپنے عقائد کے مطابق زندگی بسر کرنے میں آزاد ہوتے۔۔

کبھی آپنی آنکھ سے زندگی پہ نظر نہ کی
وہی زاویے کہ جو عام تھے مجھے کھا گئے
وہی زاویے کہ جو عام تھے مجھے کھا گئے
خوش رہیں
عامر اے خان
Comment