Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ماہ رمضان اور قرآن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ماہ رمضان اور قرآن

    Click image for larger version

Name:	mah e ramzan1.jpg
Views:	1
Size:	763.7 KB
ID:	2486191
    Click image for larger version

Name:	mah e ramzan2.jpg
Views:	1
Size:	743.3 KB
ID:	2486190
    Click image for larger version

Name:	mah e ramzan3.jpg
Views:	1
Size:	740.1 KB
ID:	2486189
    Click image for larger version

Name:	mah e ramzan4.jpg
Views:	1
Size:	724.0 KB
ID:	2486188
    Click image for larger version

Name:	mah e ramzan5.jpg
Views:	1
Size:	631.4 KB
ID:	2486187

  • #2
    Re: ماہ رمضان اور قرآن

    Jazakkalah

    Comment

    • #3
      Re: ماہ رمضان اور قرآن

      :jazak: buhat khobsorat...ajj mujhy baniaz tum par fakhir ho raha a kay app meray dost ho..nayab dost:rose...buhat khobsoriti say quran ki ihmeat ko ujagir kiya lakin afsos ajj deni-o-tafree mamlat may uljh kar isay bholay bathy hain hum Allah hamay maf farmyin...shukriya:rose
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: ماہ رمضان اور قرآن

        ہماری مذہب کی تشریح نماز روزے سے شروع ہو کر نماز روزے پر
        ختم ہوجاتی ہے۔۔۔جس کی رو سے پابند صوم صلوت سمگلر فراڈیا بلکیا اور خائن
        شخص بھی دین دار ہے۔۔۔۔
        مذہب کی وہ تشریح جس میں نماز روزہ کو حقوق العباد پر ترجیح نہیں دی جاتی ہمارے
        ان آئمہ نے کی جنہوں نے اس کی پاداش میں حاکموں سے کوڑے کھائے جو پھانسیوں
        پر لٹکائے گئے۔۔

        ہم لوگ عبادت اور معاملات کا الگ الگ چیزیں سمجھ بیٹھے ہیں ہماریمذہبی پیشوا ہمیں
        یقین دلا چکے ہیں کہ تم سب حرامکاریاں کرو بس نماز کے بعد اس گناہ کی معافی مانگ لیا کرو
        اور روزے رکھا کرو۔۔اللہ کو ایسے لوگوں کی نمازوں روزوں سے کوئی غرض نہیں
        اللہ کے نزدیک وہ آنسو بھی مگر مچھ کے آنسو ئون میں میں شمار ہوتےجو
        ںؤّع کے بد کردار لوگ جھوم جھوم کر نعت کے درمیان بہاتے۔۔۔

        ہمارے ہاں احیا دین کے نام پر باطینت تصوف اور نام نہاد روحانیت کو ہر کہیں بڑھا
        چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے اور احیا کے نام پر عوام کا ذہن گدلا کیا جا رہا ہے احیا کے معنی
        ہیں مردے کو زندہ کرنا جب ہمارے اصحاب فکر مذہب یا دین کے احیا کی بات کرتے تو گویا وہ تسلیم
        کر لیتے ہیں کہ مذہب مر چکا ہے۔۔ہمارا خیال ہے کہ ریاست کا سیکولیر ہونا اشد ضروری
        ہے۔۔۔۔

        بہت شکریہ بانیاز خان اس مفید پوسٹ کا خوش رہیں

        عامر احمد خان
        Last edited by Dr Fausts; 12 August 2011, 23:08.
        :(

        Comment

        • #5
          Re: ماہ رمضان اور قرآن

          Baniazkhan aap kay image tou nahin dekh paya (pata nahi kiyon?1)

          Magar Aamir Ahmed Khan ki reply paRh kar aap ki post samajhnay main dair nahin lagi!

          ALLAH SWT humain iss baa barkat mahinay ka poora poora faida uthaanay ki toufeeq ata farmayay aur humari ibadatoon ko apni bargah main qubool-o-maznoor farmayay AMEEN

          duao'on ka talabgaar
          sigpic

          Comment

          • #6
            Re: ماہ رمضان اور قرآن

            Originally posted by MR.Fkas View Post
            Jazakkalah
            شکریہ

            Comment

            • #7
              Re: ماہ رمضان اور قرآن

              Originally posted by Jamil Akhter View Post
              :jazak: buhat khobsorat...ajj mujhy baniaz tum par fakhir ho raha a kay app meray dost ho..nayab dost:rose...buhat khobsoriti say quran ki ihmeat ko ujagir kiya lakin afsos ajj deni-o-tafree mamlat may uljh kar isay bholay bathy hain hum Allah hamay maf farmyin...shukriya:rose
              بہت شکریہ جمیل بھائی میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں چلیں دوسروں کو تو چھوڑیں آپ تو کم از کم اس بات کا عہد کریں کے قرآن کو اس کے حق کے مطابق پڑھیں گے

              Comment

              • #8
                Re: ماہ رمضان اور قرآن

                Originally posted by بابا کھجل سائیں View Post
                ہماری مذہب کی تشریح نماز روزے سے شروع ہو کر نماز روزے پر
                ختم ہوجاتی ہے۔۔۔جس کی رو سے پابند صوم صلوت سمگلر فراڈیا بلکیا اور خائن
                شخص بھی دین دار ہے۔۔۔۔
                مذہب کی وہ تشریح جس میں نماز روزہ کو حقوق العباد پر ترجیح نہیں دی جاتی ہمارے
                ان آئمہ نے کی جنہوں نے اس کی پاداش میں حاکموں سے کوڑے کھائے جو پھانسیوں
                پر لٹکائے گئے۔۔

                ہم لوگ عبادت اور معاملات کا الگ الگ چیزیں سمجھ بیٹھے ہیں ہماریمذہبی پیشوا ہمیں
                یقین دلا چکے ہیں کہ تم سب حرامکاریاں کرو بس نماز کے بعد اس گناہ کی معافی مانگ لیا کرو
                اور روزے رکھا کرو۔۔اللہ کو ایسے لوگوں کی نمازوں روزوں سے کوئی غرض نہیں
                اللہ کے نزدیک وہ آنسو بھی مگر مچھ کے آنسو ئون میں میں شمار ہوتےجو
                ںؤّع کے بد کردار لوگ جھوم جھوم کر نعت کے درمیان بہاتے۔۔۔

                ہمارے ہاں احیا دین کے نام پر باطینت تصوف اور نام نہاد روحانیت کو ہر کہیں بڑھا
                چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے اور احیا کے نام پر عوام کا ذہن گدلا کیا جا رہا ہے احیا کے معنی
                ہیں مردے کو زندہ کرنا جب ہمارے اصحاب فکر مذہب یا دین کے احیا کی بات کرتے تو گویا وہ تسلیم
                کر لیتے ہیں کہ مذہب مر چکا ہے۔۔ہمارا خیال ہے کہ ریاست کا سیکولیر ہونا اشد ضروری
                ہے۔۔۔۔

                بہت شکریہ بانیاز خان اس مفید پوسٹ کا خوش رہیں

                عامر احمد خان
                بہت شکریہ سر جی اپنے قیمتی وقت سے ٹائم نکال کر اس پوسٹ کو پڑھنے کا

                آپ نے بلکل بجا فرمایا اس وقت مذہب کی یہی حالت ہے

                اگر ممکن ہو تو ذرا وضاحت فرمادیں لاسٹ لائن میں آپ نے لکھا ہے کہ ریاست کا سیکولر ہونا ضروری ہے جبکہ اوپر آپ نے کہا ہے کہ
                ہم لوگ عبادت اور معاملات کوالگ الگ چیزیں سمجھ بیٹھے ہیں

                Comment

                • #9
                  Re: ماہ رمضان اور قرآن

                  Originally posted by thefire1 View Post
                  Baniazkhan aap kay image tou nahin dekh paya (pata nahi kiyon?1)

                  Magar Aamir Ahmed Khan ki reply paRh kar aap ki post samajhnay main dair nahin lagi!

                  ALLAH SWT humain iss baa barkat mahinay ka poora poora faida uthaanay ki toufeeq ata farmayay aur humari ibadatoon ko apni bargah main qubool-o-maznoor farmayay AMEEN

                  duao'on ka talabgaar
                  امیج دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
                  http://www.multiupload.com/QZD44NARAL

                  Comment

                  • #10
                    Re: ماہ رمضان اور قرآن

                    @ baniaz Khan

                    اسلام علکیم

                    پہلے تو سیکولر سٹیٹ کا کانسپٹ کلیر ہونا چاہیے۔۔۔ سیکولر سٹیٹ سے مراد ہر گز لادین ریاست
                    نہیں ہوتا جسیاکہ ہم سمجھ بیٹھے ہیں۔۔۔ سیکولر ریاست ایسی مملکت جہاں مذہب سیاست سے
                    جدا ہوتا ہے اورریاست کی پالسیوں پر مذہب کی اجارہ داری قانون میں دخل اندازی ہونا خارج از امکان
                    ہوتا ہے۔۔سیکولر ریاست کا کوئی سرکاری مذہب نہیں ہوتا بلکہ تمام مذاہب کو مساوی درجہ حاصل
                    ہوتا ہےاور کسی خاص مذہب کے ماننے والے سے ترجیحی یا امتیازی سلوک نہیں ہوتا۔۔سیکولر
                    اسٹیٹ کا مقصد ملک میں مختلف مذاہب کے درمیان چپقلش ختم کرنا اوران کے پیرووں میں قومی
                    یکجہتی پیدا کرنا ہے۔۔اب اب جیسا کے قادیانیوں کے دیکھ لیں کس درجہ دل آزاری ہوتی ان
                    کی یہاں حالانکہ ان کی اکثیرت محب وطن اورانتہائی پڑھی لکھی اوراس سلوک کی وجہ سے لاکھوں
                    بہترین دماغ رکھنے والے اس فرقے کے لوگ یوریپین ممالک میں شفٹ ہو گئے وہاں ان کو
                    ہاتھوں ہاتھ لیا گیا واروہ وہاں خدمات انجام دے رہے۔۔تو سوال یہی کرتا رہتا کہ کیا اسلام مین حکمت
                    عملی کی گنجائش نہیں؟؟؟ یقینا ہے پھر ہم کیوں ایسی حکمت عملی نہ بنائیں کے ہم اپنےمذہب
                    سے بھی چمٹے رہیںاورہمارے خلاف مذببی جنونی کا تاثر بھی زائل ہو جائے ؟؟

                    دوسرے بات آپ نے عبادت ورمعاملات کو الگ الگ سمجھ لینے کی کی ہے تو جناب یی میں
                    کلیر کر چکا مزید کر دیتا کہ انفرادی سطع پہ ہمارارویہ اسیا ہو چکا جس سے یہ تاثر ملتا کہ
                    عبادت اور معاملات میں مس کنفوژ ہو چکے ہیں لوگ جعلی ادوایات کا کام کرتے یتیم کا مال
                    کھاتے۔مسکین پہ ظلم کرتے پلاٹوں پہ قبضے کرتے ذخیرہ اندوزی کرتے لیکن ان سب کے دلوں
                    میں یہ بات بٹھا دی گئی کے بس نماز پڑھو حج کر آئو تو اللہ بخش دے گا اور اپنے دامان رحمت
                    میں جگہ دے گا۔۔یعنی ہمارے مذہب کی ٹوٹل تشریح نماز روزے سے شروع ہو کر نماز روزے
                    پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔۔۔ آُپ شاید اس بات پہ اس وجہ سے الجھن میں پڑے کے اپ شاید عبادت اور
                    سیکولر کو دو متضاد چیزیں سمجھ رہے ہیں اور میں کلیر کر چکا کہ سیکولر کا مطلب لا دینیت
                    کا مترادف ہر گز نہیں

                    والسلام

                    بابا کھجل سائیں
                    :(

                    Comment

                    • #11

                      بہت شکریہ جلد ریپلائی کا
                      جناب آپ نے جو سیکولر کی تعریف بیان کی ہے یہ تو ساٹھ فیصد وہی تعلیم ہے جو قرآن کی ہے یعنی کہ خطے میں انسانیت ہر لحاظ سے پر سکون رہے باقی جہاں تک حکومتی معاملات کا تعلق ہے تو اس بات سے مجھے اختلاف ہے وہ اس لیے کہ حکومت ہر لحاظ سے صرف اللہ کی ہی ہونی چاہیے یعنی جو بھی قوانین لاگو کیے جائیں وہ خدا کے احکامات کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائے جائیں اس کی ایک مثال ہمارا دور خلافت سمجھ لیں.

                      اس خطے میں مسلمان یعنی ایمان والوں کی حکومت شرط ہے کیونکہ کسی انسانی حکومت میں اللہ کے احکامت یا اس کے قوانین کی پابندی ممکن نہیں اگر ایسا ممکن ہوتا تو پاکستان نہ بنایا جاتا اس کے علاوہ بھی اور مثال دی جاسکتی ہیں.

                      سمپل سی بات یہ ہے کہ بے شک اسلامی ریاست میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو انکے مذہب کی آزادی ہوتی ہے لیکن مذہب انسان کا پیدا کردہ ہوتا ہے اور انبیا کرام ہمیشہ دین لے کر آئے ہیں جو پورے کا پورا وحی اللہ پر مشتمل ہوتا ہے
                      .

                      Comment

                      • #12
                        Re: ماہ رمضان اور قرآن

                        Originally posted by بابا کھجل سائیں View Post
                        @ baniaz Khan

                        اسلام علکیم

                        پہلے تو سیکولر سٹیٹ کا کانسپٹ کلیر ہونا چاہیے۔۔۔ سیکولر سٹیٹ سے مراد ہر گز لادین ریاست
                        نہیں ہوتا جسیاکہ ہم سمجھ بیٹھے ہیں۔۔۔ سیکولر ریاست ایسی مملکت جہاں مذہب سیاست سے
                        جدا ہوتا ہے اورریاست کی پالسیوں پر مذہب کی اجارہ داری قانون میں دخل اندازی ہونا خارج از امکان
                        ہوتا ہے۔۔سیکولر ریاست کا کوئی سرکاری مذہب نہیں ہوتا بلکہ تمام مذاہب کو مساوی درجہ حاصل
                        ہوتا ہےاور کسی خاص مذہب کے ماننے والے سے ترجیحی یا امتیازی سلوک نہیں ہوتا۔۔سیکولر
                        اسٹیٹ کا مقصد ملک میں مختلف مذاہب کے درمیان چپقلش ختم کرنا اوران کے پیرووں میں قومی
                        یکجہتی پیدا کرنا ہے۔۔اب اب جیسا کے قادیانیوں کے دیکھ لیں کس درجہ دل آزاری ہوتی ان
                        کی یہاں حالانکہ ان کی اکثیرت محب وطن اورانتہائی پڑھی لکھی اوراس سلوک کی وجہ سے لاکھوں
                        بہترین دماغ رکھنے والے اس فرقے کے لوگ یوریپین ممالک میں شفٹ ہو گئے وہاں ان کو
                        ہاتھوں ہاتھ لیا گیا واروہ وہاں خدمات انجام دے رہے۔۔تو سوال یہی کرتا رہتا کہ کیا اسلام مین حکمت
                        عملی کی گنجائش نہیں؟؟؟ یقینا ہے پھر ہم کیوں ایسی حکمت عملی نہ بنائیں کے ہم اپنےمذہب
                        سے بھی چمٹے رہیںاورہمارے خلاف مذببی جنونی کا تاثر بھی زائل ہو جائے ؟؟

                        دوسرے بات آپ نے عبادت ورمعاملات کو الگ الگ سمجھ لینے کی کی ہے تو جناب یی میں
                        کلیر کر چکا مزید کر دیتا کہ انفرادی سطع پہ ہمارارویہ اسیا ہو چکا جس سے یہ تاثر ملتا کہ
                        عبادت اور معاملات میں مس کنفوژ ہو چکے ہیں لوگ جعلی ادوایات کا کام کرتے یتیم کا مال
                        کھاتے۔مسکین پہ ظلم کرتے پلاٹوں پہ قبضے کرتے ذخیرہ اندوزی کرتے لیکن ان سب کے دلوں
                        میں یہ بات بٹھا دی گئی کے بس نماز پڑھو حج کر آئو تو اللہ بخش دے گا اور اپنے دامان رحمت
                        میں جگہ دے گا۔۔یعنی ہمارے مذہب کی ٹوٹل تشریح نماز روزے سے شروع ہو کر نماز روزے
                        پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔۔۔ آُپ شاید اس بات پہ اس وجہ سے الجھن میں پڑے کے اپ شاید عبادت اور
                        سیکولر کو دو متضاد چیزیں سمجھ رہے ہیں اور میں کلیر کر چکا کہ سیکولر کا مطلب لا دینیت
                        کا مترادف ہر گز نہیں

                        والسلام

                        بابا کھجل سائیں
                        :thmbup:

                        Comment

                        • #13
                          Re: ماہ رمضان اور قرآن

                          @ Baniaz

                          اسلام علکیم

                          گو کہ یہ بحث برائے بحث کے زمرے میں آتا کیونکہ اپکا سوال تھا سیکولر اورعبادت
                          ان چیزوں کی وضاعت کئجئے اور میں نے حسب منشا اس کو بیان بھی کر دیا تھا
                          اب آپ مزید باریکیوں میں آئے تو جناب اپنی قوت اوراستطاعت کے مطابق جواب دوں گا

                          جیساکے میں نے لکھا ہمارے مطابق ریاست کا سیکولر ہونا ضروری ہے تو یہ میری ذاتی
                          رائے اور اس میں سب کا اختلاف کا حق بھی ہےاور گنجائش بھی ہے

                          بانیاز جی خلافت کے حالات بھی ذہن میں رکھیں اور جدید سیکولر ترکی کو ذہن میں رکھیں
                          وہاں کی آدھی سے زیادہ آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہےحکومت بھی اسلام پسدنوں کی ہی ہے۔۔اپنے انصاف سے
                          بتائے گا سیکولر ترکی زیادہ کامیاب یا اتاترک سے پہلے والا ترکی؟ یہ پاکستان سے زیادہ خوبصورت
                          ملک نہیں ٢٠٠٨ میں ٣١ ملین لوگ سیاحت کےلیے آئےاورتقریبا ٢٢ بلین ڈالڑ سیاحت کی مد
                          میں حاصب کئے گئے۔۔اور اسکی اکانومی

                          .Turkey has the world's 15th largest GDP-PPP[5] and 17th largest Nominal GDP.[7] The country is a founding member of the OECD and the G-20 major economies.

                          یہ بھی سیکولرزم کا فیوض کہ
                          ریاست کا آئین سیکولر ہے ہر مذہب ہر نسل کے لوگ آتے اور یہاں ان کو سہولیات
                          بھی ملتی ہیں تفریحی مقامات پہ ہوٹل اور کلب بھی موجود اور مساجد بھی موجود ہر شخص
                          ناک کی سیدھ میں چلتا اور اپننے عقائد اور مذہب کو اپنی حد تک ہی رکھتا ہے

                          اپ کا دوسرا اعتراض جو اپ نے فرمایا ایمان والی حکومت کا ہونا لازم ہے تو میرے بھائی
                          اپکاماضی کے جھرکوں سے کچھ سناتا

                          کیمونسٹ پارٹی نے پاکستان کےمطالبے کی تائید کی تھی
                          اوربہت سے کیمونسٹ مسلم لیگ میں شامل ہوئے تھے آج جب یہ کہا جاتا پاکستان اسلام کے لیے
                          بنا تھا اگر واقعی پاکستان اسلام کے لیے بنا ہوتا تو یہ ایک مذہبی معاملہ ہوتالہذا مسلم لیگ
                          کی اعلی قیادت جناح صاحب کے بجائے کسی قبلہ و کعبہ یا کسی حضرت مولانا کو دیا گئی ہوتی
                          مسلم لیگ کی تحریک اپنے مزاج میں کلیسائی ملائی تحریک نہ تھی اس لیے مسلمانوں نے
                          امام الہند موالانا عبا الکلام آزاد کے مقابلے میں مسٹر محمدعلی جناح کی دل جان سے حمایت کی تھی
                          اور اسی وجہ سے کیمونسٹ پارٹی نے ان کا ساتھ دیا اورجماعت اسلامی نے پاکستان کو کافرستان
                          اور قائد اعظم کو کافراعظم کے خطابات سے نوازا تھا تو پھر آپ کیسے کہہ سکتے کہ یہ خالص
                          مہذیبی ریاست تھی؟

                          ایک سیکولر پاکستان ہی مضبوط اور محفوظ ریاست ثابت ہو سکتا ہمیں منافقت سے کنارہ کشی
                          کرنی ہوگی ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ؟؟لیکن نہ اسلام نہ جمہوریت؟؟ اورمذہب کو
                          تمام فرقے توڑ موڑ کر ھسب منشا تاویلیں کرتے کس فرقے کے اسلام کو سچ کہیں گے اور کس
                          کی شعریعت کا نافذکریں گے؟ انبیا کی تعلیمات کی ضرورت انہی کاموں میں پڑتی جن کا تعلق
                          اس زندگی سے نہیں بلکہ اخرت کی زندگی سے ہے جہاں تک اس زندگی کے مسائل ہیں
                          انسان انبیا کی تعلیمات کا محتاج نہیں ہے اس دعوے کے ثبوت میں میں مضبوط دلیل دوں گا
                          کہ دنیا میں بے شمار سیکولر ممالک جیسے چائینا کی مثال سامنے ہے لادین ریاست ہے
                          لیکن اخلاق میں بھی اور دنیاوی طور پہ بھی ہم سے گوئے سبقت لے گیا ہے؟؟؟ ایسا نہہیں ہے
                          کیا اس کو آپ میری جہالت پہ معمول فرمائے گے؟؟؟؟

                          الکلندی نے نویں صدی میں تحریر کیا تھا ہمارے لیے یہی مناسب ہے کہ ہم سچائی تسلیم کرنے
                          میں نہ شرمائیں جہاں کہیں سے وہ ھاصل ہو اسے جذب کر لیں۔۔جو سچائی کی تلاش میں
                          نکلتا ہے اس کے لیے خود سچائی سے زیادہ قیمتی شے کوئی نہیں ہے یہ اسے کبھی کم حٰثیت نہیں
                          بناتی کبھی رسوا نہیں کرتی

                          واسلام

                          عامر اے خان
                          :(

                          Comment

                          • #14
                            Re: ماہ رمضان اور قرآن

                            Originally posted by baniazkhan View Post

                            بہت شکریہ جمیل بھائی میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں چلیں دوسروں کو تو چھوڑیں آپ تو کم از کم اس بات کا عہد کریں کے قرآن کو اس کے حق کے مطابق پڑھیں گے
                            dost baray bol nahi bolta tofeeq mubtabi koshish karta hoon aur karta rahon ga inshAllah:rose
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #15

                              Working...
                              X