Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں نے کہا ، اس نے کہا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں نے کہا ، اس نے کہا

    :rose :rose :rose :rose

    Click image for larger version

Name:	main ne kaha2.png
Views:	1
Size:	1.40 MB
ID:	2486070

  • #2
    Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

    السلامُ علیکم
    بانیاز بھائی بہت خوب
    شاندار تحریر کا انتخاب اور عمدہ فریم ورک ،
    فریم ورک میں آپ بازی مار گئے سرکار بہت خوب اللہ کرے زور کی بورڈ اور زیادہ :)۔
    مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

      kya baat my sweeto buhat umda....kitnay achay say bat say bat jorii hay..kash hum sab in baton ko samjhin aur amal karain...aik hojyin ..:rose :thmbup:
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

        waq'ee dekha jaye tu buhu tkuch same par ghour kiya jaye tu nothing's same...Thnx Baniaz G...
        .......................!!!!!

        Comment

        • #5
          Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

          Asalam-O-Alikum

          sedhi or sachi bat... bhot khob baniaz g:rose.. u ki tehreeon ka apna he charm hy... bhot khush rahein... or mein hamesha ki terha apki yeh tehreer b chori kar k share karon g
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment

          • #6
            Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

            Originally posted by S.A.Z View Post
            السلامُ علیکم
            بانیاز بھائی بہت خوب
            شاندار تحریر کا انتخاب اور عمدہ فریم ورک ،
            فریم ورک میں آپ بازی مار گئے سرکار بہت خوب اللہ کرے زور کی بورڈ اور زیادہ :)۔
            مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا
            بہت شکریہ مہربانی جناب ساز بھائی

            آپ کو میرا کام پسند آنے لگا اور مجھکو اپنا آپ پسند آنے لگا

            اپنا بہت خیال رکھنا دعاؤں میں یاد رکھنا

            Comment

            • #7
              Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

              Originally posted by Jamil Akhter View Post
              kya baat my sweeto buhat umda....kitnay achay say bat say bat jorii hay..kash hum sab in baton ko samjhin aur amal karain...aik hojyin ..:rose :thmbup:
              Thank you very much Jamil Bhai, Khuda aap ki duao'n ko qubool farmaye (Ammen)

              Comment

              • #8
                Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

                Originally posted by BhaTaktii RooH View Post
                waq'ee dekha jaye tu buhu tkuch same par ghour kiya jaye tu nothing's same...Thnx Baniaz G...

                واہ جی واہ کیا بات ہے پہلے تو اس بات کا شکریہ کہ آپ نے بندہ ناچیز کی پوسٹ کو قابل توجہ سمجھا

                لیکن جو تم نے خوبصورت بلکہ قیمتی بات اپنے جملے میں کی ہے واہ مزہ آگیا اور صبح صبح ہی طبیعت ہشاش بشاش ہوگئ

                یہی تو ساری بات ہے جو ہماری سمجھ میں آجائے تو بہت کچھ سدھر سکتا ہے آپ نے کہا دیکھا جائے تو بہت کچھ ایک جیسا ہے پر غور کیا جائے تو سب الگ ہماری یہی تو برائی ہے ہم صرف دیکھتے ہیں

                غور نہیں کرتے ، دیکھنا اور ہے غور کرنا اور ہے اسی طرح پڑھنا اور ہے سمجھ کے پڑھنا اور ہے

                یقین کریں آپ کا یہ جملہ میرے اس پیغام کا سینٹرل آئیڈیا ہے
                .

                Comment

                • #9
                  Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

                  Originally posted by *pIoUs FaIrY* View Post
                  Asalam-O-Alikum

                  sedhi or sachi bat... bhot khob baniaz g:rose.. u ki tehreeon ka apna he charm hy... bhot khush rahein... or mein hamesha ki terha apki yeh tehreer b chori kar k share karon g
                  بہت شکریہ فیری جی

                  آپ نے اپنی قیمتی مصروفیات کے باوجود ٹائم نکال کر میری اس پوسٹ کو پڑھا اور اس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا وہ میرے لیے یقینن باعث مسرت ہے.

                  اس کے بعد جو بات آپ نے تحریر کی ہے کہ میں ہمیشہ کی طرح اس کو بھی چوری کرلوں گی

                  مجھے افسوس ہے کہ آپ ایسا نہیں کرسکتی بلکہ یوں کہیں کہ میں ایسا کرنے ہی نہیں دوںگا.

                  اگر آپ کو یاد ہو تو میں نے پہلے بھی کبھی آپ کو یا کسی کو بھی ایسا نہیں کرنے دیا

                  میں آپ کو اور تمام فورم ممبرز کو اس بات کی اجازت دیتا ہوں کہ میری ہر تحریر کو جو چاہے شئیر کرسکتا ہے اسے مجھ سے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں

                  میرا مقصد اپنے لیے تعریفی کلمات جمع کرنا نہیں بلکہ بے غیرتی ، جہالت ، ملاوٹ، رشوت، اور ہر قسم کی برائی کے دلدل میں ڈوبی ہوئی اس قوم کو باہر نکالنا ہے

                  Note: Designed poetry are not include in this permission.

                  Comment

                  • #10
                    Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

                    Congratz Baniaz
                    :thmbup:

                    Comment

                    • #11
                      Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

                      Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                      Congratz Baniaz
                      Thanks Sir G

                      Comment

                      • #12
                        Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

                        nice sharing
                        sigpic

                        Comment

                        • #13
                          Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

                          Originally posted by ambreen_shaam View Post
                          nice sharing
                          bhooooooooooooooot meharbani

                          Comment

                          • #14
                            Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

                            Originally posted by baniazkhan View Post

                            بہت شکریہ فیری جی

                            آپ نے اپنی قیمتی مصروفیات کے باوجود ٹائم نکال کر میری اس پوسٹ کو پڑھا اور اس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا وہ میرے لیے یقینن باعث مسرت ہے.

                            اس کے بعد جو بات آپ نے تحریر کی ہے کہ میں ہمیشہ کی طرح اس کو بھی چوری کرلوں گی

                            مجھے افسوس ہے کہ آپ ایسا نہیں کرسکتی بلکہ یوں کہیں کہ میں ایسا کرنے ہی نہیں دوںگا.

                            اگر آپ کو یاد ہو تو میں نے پہلے بھی کبھی آپ کو یا کسی کو بھی ایسا نہیں کرنے دیا

                            میں آپ کو اور تمام فورم ممبرز کو اس بات کی اجازت دیتا ہوں کہ میری ہر تحریر کو جو چاہے شئیر کرسکتا ہے اسے مجھ سے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں

                            میرا مقصد اپنے لیے تعریفی کلمات جمع کرنا نہیں بلکہ بے غیرتی ، جہالت ، ملاوٹ، رشوت، اور ہر قسم کی برائی کے دلدل میں ڈوبی ہوئی اس قوم کو باہر نکالنا ہے

                            Note: Designed poetry are not include in this permission.

                            meny apki tehreeon ki bat ki the poetry ki nai :)

                            ijazat dayny ka shukriya:rose
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment

                            • #15
                              Re: میں نے کہا ، اس نے کہا

                              ye ejazat sab k liye hai

                              Comment

                              Working...
                              X