زندگی آنسو اور مسکراہٹوں کا مجموعہ ہے ...اس میں سب سے خوبصورت پل ہیں مسکراہٹوں کے اور سب سے مشکل ہیں آنسو دکھوں، غموں، جدائی اور یادوں کے...
زندگی کہانیاں اور تصویریں ہے ...اس میں سب سے خوبصورت وہ کہانی ہے جو ایک آنسو سے شروع ہوئی ہو اور ایک مسکراہٹ پر ختم ہو...
زندگی ایک شمع کی مانند ہے جس کی ابتدا تو نور ہے مگر ختم ہو تو مکمّل اندھیرا.....
زندگی ایک مدرسہ ہے جس میں انسان پیدا ہوتے سیکھنا شروع کرتا ہے اور مرتے دم تک صرف سیکھتا ہی رہ جاتا ہے...
زندگی ایک گزرا کل ہے، زندگی آج ہے، زندگی آنے والا کل ہے، زندگی ایک ملاقات ہے، ایک یاد ہے ...
میرے گزرے کل میں صرف تکلیفیں تھیں....میرا آج فقط ایک سراب ہے...میرا آنے والا کل ایک سانحہ ہوگا.....:(
ملاقات.......... وہ تو فقط درد، آہوں اور تکلیفوں سے ہے
جبکہ یاد میں وہ طاقت ہے جس نے مجھ سے میرے بھول جانے کی قوت چھین لی ہے...:(
میں نے اس انداز سے جینا چاہا تھا جیسے میری خواہش ہے....لیکن شاید خود کو دھوکہ دے گئی اور ویسے گزاری یہ زندگی جیسے یہ چاہتی تھی...

*******
Comment