میں روتی رہوں گی خاموشی سے ..!!!
میری امیدوں اور خواہشوں کے باوجود ..
میرے سپنوں کے باوجود ...
میں روتی رہوں گی اس درد کی وجہ سے ..!!!
یہ تنہائی کا احساس ہر احساس پر آج غالب آگیا ..
میری مسکراہٹوں سےبھری دنیا پر قبضہ کر گیا ..
سو, میں روتی رہوں گی...مگر خاموشی سے ..!!!
تاکہ ضمیر کے وہ ٹکڑے جو آپ نے اپنے وجود کے پرانے صندوق میں بند کر رکھے ہیں..انہیں درد نہ ہو ..
تاکہ میری آہوں کے طوفان سے آپ کی کھوکلی جڑیں اور کمزور نہ پڑ جاییں ....
تاکہ آپ کے قیمتی آنسو آپ کی خوبصورت آنکھوں سے بہ کر آپ کے گالوں کو تکلیف نہ پھنچائیں...
میں روتی رہوں گی...مگر خاموشی سے ..!!!
تاکہ خوشیوں کا یہ سرابی سما یونہی قایم رہے ..
تاکہ آپ کے ہونٹوں کی مسکراہٹیں یونہی قایم رہیں ..
فقط آپ کے لئے...ہاں فقط آپ کے لئے ...
میں نے اپنی ذات سے ..اپنے وجود سے ...انکار کر دیا ..
اور اسے ہر پل تڑپاتی رہی ...
لیکن...سن لیجئے ...
میں تھک گئی..!!!اور اپنی تھکن کے باوجود میں روئی بہت زیادہ روئی..مگر خاموشی سے..!!!
مگر میرے آنسووں کی خاموشی نے..میری روح کی تڑپ نے..مجھے مجبور کر دیا کہ میں آواز دوں ...
نہیں....!!!! آپ کو بلکل بھی نہیں ...!!!
حیران نہ ہوں...آپ کو یہ آواز میں بلکل نہیں دوں گی ...کبھی نہیں ..
کہ جیسے آپ ماضی میں مجھے میری مسکراہٹوں کے ساتھ اکیلا چھوڑ گئے تھے....اب ترسیں گے میرے آنسووں کو دیکھنے...مگر دیکھ نہ پائیں گے ...!!!
میرے آنسو میری مسکراہٹیں اب آپ کبھی نہیں دیکھ پائیں گے...کبھی نہیں ..!!!
میں اکیلے ہی لڑتی رہوں گی......ہاں اکیلے ہی ...
اور خود کو خود گلے لگاؤں گی......کہ ہوسکتا ہے کچھ اپناپن محسوس ہو ..!!!
کیونکہ میں ٹوٹنا نہیں چاہتی.......میں اور ٹوٹنا نہیں چاہتی...!!!
اب میں تھک چکی ہوں ..
اسی لئے میں ہمیشہ کی طرح روؤں گی اور روتی رہوں گی...مگر خاموشی سے..مکمل خاموشی سے...!!!

Comment