Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دوستی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دوستی


    دوستی وہ جس میں ہم زندگی کی خوشیاں اور غم بانٹھتے ہین ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہین اُسی کی خوشی سے خوش اور غم سے غمگین ہوجاتے ہیں اس کا نام دوستی ہے۔


    دوستی زندگی کا وہ انمول تحفہ ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔ اور جس کو یہ تفحہ نصیب ہو تا ہے وہ دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان ہوتا ہے۔ لیکن اگر کوئی انسان دوستی کو اپنی زندگی سے مٹانا چاہے بھی تو نہیں مٹا سکتا کیونکہ دوستی احساس ہی ایسا ہے۔

    اللہ تعالی نے انسان کو ہزاروں نعمتوں سے نواز ہے اور وہ بہت ہی انمول ہیں۔ ان انمول نعمتوں میں سے ایک نعمت دوستی ہے۔ دوستی کی مثال ہم یوں بھی دے سکتے ہیں۔ جیے کوئی انمول موتیوںکی مالا ٹوٹ جائے تو ہم اس مالا کو دوبار جوڑتے ہیں چاہیے اس مالا کا ایک ایک موتی بکھرا کیوں نہ ہو۔ ہم اسے جوڑتے ہیں کیونکہ وہ ایک انمول مالا ہے

    سچی دوستی بھی ایسی ہی ہوتی ہے اس دوستی میں چاہیے ہمارا دوست ہزار بار بھی ناراض ہو تو ہم اسے مناتے ہیں۔ کیونکہ دوستی بھی اُن انمول موتیوں کی طرح ہے جسے ہم کبھی بکھرنے نہیں دیتے۔ اسی کا نام دوستی ہے۔

    دوستی کے بغیر انسان کی زندگی اتنی ہی ادھوری ہے جتنی دل کے بغیر ڈھڑکن روح کے بغیر جسم وغیرہ اور یہ سب چیزیں بھی تب ہی معنی رکھتی ہیں جب ان کے زندگی ہو۔ زندگہ ہے تو سب کچھ ہے زندگی نہیں توکچھ نہیں

    دوستی خوشیاں دینے کا نا ہے دوستی میں ہمشیہ اپنے دوست کی خوشی کا خیال رکھنا چاہئے۔کیونکہ ہمیں زندگی میں ہمشیہ ایک ایسے انسان کی ضرورت ہوتی جس سے ہم نہین جو ہم سے رشت بنا چاہتا ہو۔کیونکہ زندگی میں ہمشیہ و رشتے کامیاب ہوتے ہیں جو سچے ہوں نہ کہ جھوٹے ۔

    دوستی کی سب سے بڑی بنیاد سچائی ہے۔ کیونکہ ہم کسی کا بھروسہ حاصل کرنے کے لئے کبھی کھبی زندگی لگا دیتے ہیں مگر انسان کا ایک جھوٹ اس بھروسہ کو توڑ دیتا ہے۔ دوستی کا رشتہ بھی ایسا ہے۔ کسی کی دوستی حاصل کرنے کیلئے کبھی کبھی زندگی لگ جاتی ہے اور کبھی کبھی ایک پل میں ہم کسی کے دوست بن جاتے ہین جیسے ہم اُس انسان کو بروسوں سے جانتے ہوں۔

    کیونکہ دوستی کا رشتہ بڑا عجیب ہے یہ دل کا رشتہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ اگر دوستی ہے تو سب کچھ ہے دوستی نہیں تو کچھ نہیں۔ کچھ رشتہ ایسے ہوتے ہیں جو انسان لاکھ کوشش کے باوجود بھی نہیںبلا سکتا۔ کیونکہ دل کے رشتہ عجیب ہوتے ہین۔ دور رہ کر بھی قریب ہوتے ہیں۔ یہ دوستی کا رشتہ ہے جس جتنا محسوس کرو کم ہے۔

    دوستی خود بخود ہوجاتی ہے اور کب یہ احساس محسوس ہو پتہ ہی چلتا۔ اور ہر انسان کی زندگی میں یہ احساس ایک نہ ایک بار ضرور آتا ہے۔ اور اس احساس کو صرف اور صرف دل سے محسوس کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور جب یہ احساس محسوس ہونے لگے تو سمجھو کہ اپ کو اپنی زندگی یا تو کسی سے پیار یا تو دوستی ہوگئی ہے۔ کیونکہ یہ دونوں رشتے دل سے ہوتے ہیں اور اس کا نام دوستی ہے۔


  • #2
    Re: دوستی

    Assalaam-O-Alaikum Nadia Khan

    Kia baat hay janab, bohat hi khoobsurat aur sachi tehreer likhi hay aap nay, dosti per hazaroon jumlay paRhay, magar itni jaama aur khoobsurat tehreer bohat arsay baad paRhi, dili daad qubool kijyeye :)

    Aap ki tehreer waqayi qabil-e-tehseen hay, isi tarah apnay qalam kay jadoo jagaati rahyeh aur humaray dilon ko musakhar karti rahyeh, khush rahyeh

    FI Amaan ALLAH
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: دوستی

      Originally posted by thefire1 View Post
      Assalaam-O-Alaikum Nadia Khan

      Kia baat hay janab, bohat hi khoobsurat aur sachi tehreer likhi hay aap nay, dosti per hazaroon jumlay paRhay, magar itni jaama aur khoobsurat tehreer bohat arsay baad paRhi, dili daad qubool kijyeye :)

      Aap ki tehreer waqayi qabil-e-tehseen hay, isi tarah apnay qalam kay jadoo jagaati rahyeh aur humaray dilon ko musakhar karti rahyeh, khush rahyeh

      FI Amaan ALLAH
      Walikum Assalam ji
      bahut shukriya ji aap ko pasand ahi ye tehreer
      sada khush rahen phool:

      Comment

      Working...
      X