سہانے دن
ہر نیا سال اور نیا دن ایک نیا رنگ لےکر آتا ہے،نئ کتاب ایک نئ دنیا سامنے آتی ہے،کچھ نۓ رنگ ابھرتے ہیں ۔
نیا سال جہاں خوشیوں کا پیغام لاتا ہے وہاں ہم اپنی زندگی ایک سال پیچھے چھوڑ دیتے ہیں ،
مگر زندگی کی گاڑی رکتی تو نہی ہے ناں چلتی رہتی ہے۔
وہ بھی کیا دن تھے بچپن کے جب زندگی کی بھول بھلیوں میں مگن معصوم کلیوں کو زندگی کی نزاکت کا علم ہی ہوتا ،
مگر جب وہ شعور کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں تو گویا حیرانیوں کی انتہا ہوجاتی ہے،کبھی تو دنیا ظالم و جابر نظر آتی ہے اور کبھی رنگین،نۓ افسانے روز جنم لینا شروع ہوتے ہیں۔
اسی طرح ہم سب بھی ہر نۓ سال میں نئ تبدیلیاں بھی دیکھتے ھیں،مانا کہ ہمارے بہت سےپیارے ہم سے بچھڑے ہوتے ہیں مگر وہ ہمارے دلوں سے تو نہی بچھڑے ہوتے۔
دل ایک چیز ہے جس نے بہت دنیائیں آباد کی ہوئیں ہیں،جس میں پیار،اداسی ،بے چینی نام کی بہت سی دنیائیں ہیں ۔جہاں کئ پیارے بچھڑتے تو نۓ آتے بھی ہیں ،چھوٹے چھوٹے بچے دنیا میں آکر سب کے غموں کو خوشیوں میں بدل دیتے ہیں،۔تو ہمیں ہر غم و فکر کو دل سے لگاکر نہی دنیا کےساتھ چل کر نۓ سال کو ویلکم کہنا چاہیۓ تو میرے دوستوں آپ سب کو میری طرف بہت بہت سال نو مبارک ہو،
دعاؤں میں یاد رکھیۓ گا اس دعا کے ساتھ کہ اللہ آپ سب کو ہزاروں خوشیوں سے نوازے آمین۔
سدا خوش رکھنا میرے خدا سب کو
تیرے فرشتے بھی دیں دعا سب کو
دینا سب کو سب کی چاہت سے زیادہ
مانگے قطرہ تو ملے دریا سب کو
................

Comment