سنڈریلا نے بُہت انتظار کیا مگر پری نہیں آی ...اس کے ذھن میں ایک خیال آیا وہ فورا اُٹھی اور اپنی سکرٹ کاٹ دی، پھر اپنی بہنوں کے کمرے میں جا کر خوب سارا ميک-اپ اپنے چہرے پر تھوپ دیا، اور پارٹی کے لئے چل دی .
وہ یہ سوچتے ہوۓ پارٹی میں جا رہی تھی کہ وہاں جا کر وہ سب کے دلوں کو اپنے کپڑوں سے اپنے حُسن کا اسیر بنا دے گی ، لیکن اسے یہ حیرت ہوئی جب دیکھا کہ وہاں موجود سبھی لڑکیوں نے ویسے ہی کپڑے پہنے ہوۓ تھے اور وہ ان میں سے ہی صرف ایک تھی ..
جبکہ پرنس وہاں اپنے کالج کی گرل فرینڈ کے انتظار میں تھا کہ اسے اپنے گھر والوں سے ملا دے ، جب وہ آیی تو وہ بھی باقی سب لڑکیوں ہی کی طرح تھی ، خیر بادشاہ اور ملکہ سے ضد کر کے پرنس نے ان سے اپنی اس لڑکی سے شادی کا اعلان کرا دیا ..
اور سنڈریلا مایوس ہو کر لوٹ ہی رہی تھی کہ پرنس کے دوستوں میں سے ایک نے اس سے اپنے پیار کا اظہار کیا اور اسے شادی کا وعدہ کر لیا، سنڈریلا فورا مان گئ، لیکن جلد ہی اسے اس بات کا احساس ہوا کہ وہ تو صرف اس کے ساتھ ایک کھیل کھیل رہا تھا سو وہ اپنی عزت کو بچا کر گھر لوٹ آی ...
پھر وہ اپنے گھر میں اس وقت تک رہی جب تک ایک شریف لڑکے نے اپنے ماں باپ کو بھیج کر اس کا ہاتھ مانگ کر اس سے شادی نہ کر لی...

Comment