مجھے زندگی نے یہ سکھایا کہ میں لوگوں کو اپنے افعال سے نصیحت کروں نہ کہ اپنے اقوال سے...
مجھے زندگی نے یہ سکھایا کہ جتنا لیتی ہوں اس سے زیادہ دوں کیونکہ دینا زندگی ہے...
مجھے زندگی نے یہ سکھایا کہ اپنے دوست اور دشمن کے سامنے مسکراؤں ....
کیونکہ پہلا میری مسکراہٹ سے خوش ہوتا ہے ....
اور دوسرے کو میری مسکراہٹ اپنے موقف کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دے گی....
مجھے زندگی نے یہ سکھایا کہ دنیا ایک خوبصورت خواب ہے اور اس کی مشکلات بلبلوں کی طرح ہیں جو ہوا میں غایب ہو جاتی ہیں ....
مجھے زندگی نے یہ سکھایا ک ماضی کو نہ دیکھوں کیونکہ وہ مر چکا ہے اور کل کو دیکھوں کیونکہ وہ نئی زندگی ہے ....

Comment