بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
مقابلہ تحریرجون۲۰۰۹ میں آپ سب کو
خوش آمدید کہتے ہیں
میں مقابلہ تحریر اس امید کے ساتھ دوبارا
شروع کر رہا ہوں کہ اس بار آپ حصہ لینگے
خوش آمدید کہتے ہیں
میں مقابلہ تحریر اس امید کے ساتھ دوبارا
شروع کر رہا ہوں کہ اس بار آپ حصہ لینگے
اس بار جو ٹاپک دیا جا رہا ہے وہ ہے
۔۔۔۔۔۔۔ سچائی ۔۔۔۔۔۔۔۔
اس موضوع پر آپ کوئی بھی مختصر کہانی مضمون، افسانہ یا جو
بھی آپ کے ذھن میں ہو آپ لکھ کر یہاں شیئر کر سکتے ہیں۔
بھی آپ کے ذھن میں ہو آپ لکھ کر یہاں شیئر کر سکتے ہیں۔
تحریر آپ کی اپنی ہونی چاہیے
تحریر پہلے پیغام پر پوسٹ نہ کی گئی ہو
آپ ۲۵ جون تک اپنی تحریر پوسٹ کر لیجیے
ونر کا چنائو پولنگ یا ججز کے ذریعے کیا جائے گا
تحریر پہلے پیغام پر پوسٹ نہ کی گئی ہو
آپ ۲۵ جون تک اپنی تحریر پوسٹ کر لیجیے
ونر کا چنائو پولنگ یا ججز کے ذریعے کیا جائے گا
آپ سب کی تحریروں کا انتظار رہے گا
شکریہ
Comment