Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Polling For Muqabila-E-Tehreer August 08

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Polling For Muqabila-E-Tehreer August 08

    Asslam O Alekum

    Is baar jo Topic Diya gaya tha woh tha

    ************
    Azadi ya Azad
    *************

    Plz jis ki Tehreer sab se achhi ho usay vote den
    aap khud ko Vote nahi de sakte
    voting 31 August tak hogi
    14
    Hum zinda Qaom hain?...................Uzair 143
    35.71%
    5
    Hum zinda Qaom hain?....................maryamkhan
    14.29%
    2
    Qasam us waqat ki........................Kashish
    7.14%
    1
    Azadi........................................Wasi Anjum
    42.86%
    6
    Azadi Aur Pakistani zameer...............Masood
    0.00%
    0
    Last edited by WASI ANJUM; 26 August 2008, 18:22.
    sigpic

  • #2
    Re: *~ Muqabila-E-Tehreer August 08 ~*


    Comment


    • #3
      Re: *~ Muqabila-E-Tehreer August 08 ~*


      Comment


      • #4
        Re: *~ Muqabila-E-Tehreer August 08 ~*


        Comment


        • #5
          Re: *~ Muqabila-E-Tehreer August 08 ~*

          Comment


          • #6
            Re: *~ Muqabila-E-Tehreer August 08 ~*

            Comment


            • #7
              Re: *~ Muqabila-E-Tehreer August 08 ~*


              Comment


              • #8
                Re: *~ Muqabila-E-Tehreer August 08 ~*


                Comment


                • #9
                  Re: *~ Muqabila-E-Tehreer August 08 ~*

                  :rose
                  Attached Files

                  Comment


                  • #10
                    Re: *~ Muqabila-E-Tehreer August 08 ~*

                    ان دنوں میں شاید چار یا پانچ سال کا تھا میں اپنے والد کے ساتھ ان کسی جاننے والے
                    کے ہاں گئے تھے، جب ان کی شاندار حویلی میں پہنچے تو میں اس حویلی کا حسن
                    اور خوبصورتی دیکھ کر حیران ہو گیا تھا بہت خوبصورت حویلی تھی
                    جب ڈرائنگ روم میں پہنچے تو میں دیواروں پر لگے ہرنوں اور بارہ سنگوں کے گردن
                    دیکھنے لگا وہاں پرانے زمانے کی بندوقیں اور تلواریں بھی لگی ہوئی تھی
                    اور ایک دیوار پر ان کے آبائو اجداد کی تصویریں بھی لاگی تھی میں ان تصویروں
                    کو غور سے دیکھنے لگا ایک تصویر میں ایک انگریز کسی کو تلوار تحفے میں دے رہا تھا
                    دوسری میں کوئی اور انگریز بندوق دے رہا تھا کچھ شکار کی تصویریں بھی تھی جن میں
                    انگریز بھی ساتھ تھے
                    واپسی پر میں نے اپنے ابو سے پوچھا ابو وہ تصویریں کس کی تھی جو انگریز کے ساتھ تھا
                    ابو نے بتایا کہ یہ اس شخص کے مرحوم والد کی ہیں جن سے ہم مل کہ آ رہے ہیں
                    اس شخص کے والد کے شخصیت میں بڑا متاثر ہوا کہ ان کے کتنے بڑے تعلقات تھے
                    لیکن جب میں بڑا ہوا تو مجھے معلوم ہوا کہ وہ حویلی وہ جاگیریں وہ سب کچھ انہیں اس لئے
                    ملا کہ وہ غدار تھے انہوں نے انگریزوں کا ساتھ دیا تھا جس کے صلے میں انہیں وہ سب ملا
                    پھر میں نے اپنے ابو سے ایک بار سوال کیا کہ کیا وہ غدار تھے ابو جن سے ایک بار ہم ملنے گئے
                    تھے؟ اور ہم کسی غدار کے بیٹے سے ملنے کیوں گئے تھے؟
                    ابو نے بتایا کہ یاں بیٹا ایسا ہی کچھ تھا یہ سب انہیں غداری کے عوض ملا تھا
                    اور ہم ان سے اس لئے ملنے گئے تھے کہ ان کی طرف ہمارے کچھ پیسے تھے وہ لینے
                    گئے تھے۔
                    کسی کام کے سلسلے میں تقریبن پندرہ سال بعد ایک بار پھر میرا وہاں جانا ہوا وہ اگست کا مہینہ تھا وہاں نا وہ حویلی تھی
                    نا اس کے سامنے کوئی گاڑیاں ایک کچا مکان بنا تھا جس پر پاکستان کا پرچم لگا ہوا تھا
                    کسی سے میں نے پوچھا کہ یہاں کبھی ایک حویلی ہوا کرتی تھی وہ کہاں ہے اور اس کے مکیں کیاں ہیں؟
                    بتایا گیا کہ وہ حویلی تو کب کی گر گئی اور حویلی کے مالک کو کینسر ہوا وہ چل بسا
                    اس کے بیٹوں نے ساری دولت جوے،نشے اور عیاشی میں لُٹا دی اب ان کے چار بیٹوں میں سے ایک
                    ڈرائیور ہے ایک پرائیوٹ ملازم ہے ایک نے ایک چھوٹا سا دکان کھولا ہوا ہے ایک ہیروئن کا عادی
                    ہو گیا ہے کچھ بھی نہیں بچا ہے ان کے پاس اب صرف یہ ایک کچا مکان ان کی ملکیت ہے
                    میں اس کچے مکان کو نہیں بلکے اس پر لگے سبز پرچم کو دیکھ رہا تھا اور کبھی سوچ رہا تھا کہ
                    ان کو کوئی حق نہیں یوم آزادی منانے کا اور کبھی یہ سوچ رہا تھا اس سب میں ان کا کیا قصور
                    غدار تو ان کا دادا تھا
                    sigpic

                    Comment


                    • #11
                      Re: *~ Muqabila-E-Tehreer August 08 ~*

                      Meri janib sey yeh mazmoon hai, jo main ney Halaat-e-Hazira Section mein post kiya hai:

                      Aazadi aur Pakistani Zameer
                      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                      Comment


                      • #12
                        Re: Polling For Muqabila-E-Tehreer August 08

                        Voted.... :)
                        u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                        :pr:

                        Comment


                        • #13
                          Re: Polling For Muqabila-E-Tehreer August 08

                          voted:)

                          Comment


                          • #14
                            Re: Polling For Muqabila-E-Tehreer August 08

                            voted...

                            Comment


                            • #15
                              Re: Polling For Muqabila-E-Tehreer August 08

                              voted

                              Comment

                              Working...
                              X