Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

*~Polloing for Muqabila-E-Tehreer July 08~*

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • *~Polloing for Muqabila-E-Tehreer July 08~*

    [ATTACH]56795[/ATTACH]
    18
    Shab Chand Aur Gulab Khawab.............Gul
    33.33%
    6
    Kaash ye Chand itna Tanha na hota......Shahdil
    16.67%
    3
    Mere Naseeb ka Chand.......................Kashish
    50.00%
    9
    sigpic

  • #2
    Re: *~Muqabila-E-Tehreer July 08~*

    شب چاند اور گلاب خواب
    میں وہی ہوں ، ساکت خاموش چہرہ
    لیکن نگاہیں باتیں کرتی ہوئیں ،
    نظارورں کو جزب کرتی ہوئیں
    میری کھڑکی کے باہر کے نظارے بدلتے رہتے ہیں، سب کچھ بدلتا ہے
    تبھی میرے اندر کوئی موسم زندہ ہے

    اس وقت باہر شب بکھر رہی ہے ، عجب سحر انگیز عالم ہے ، خاموشی گویا ہے
    سکوت نغمہ سرا ہے ، سناٹا سُر میں ہے
    چاند !!!!!!!! عکس ہو کے جھیل کے نیلے پانیوں میں رقصاں ہے
    سب کچھ ایک مدھر لے میں مسحو ر ہے
    ایسا لگتا ہے ، تنہائی ۔۔۔ہجر کے درد بھرے لمحوں کو
    آرزو کے چراغوں کی لو بڑھائے ، مُنتظر ہے
    کہ کب کوئی کِھلتا گُلاب خوشبو کی لہر لیئے
    چاند کے ہمراہ ہو
    کب نگاہِ ناز کو حُسن کی سرفرازی حاصل ہو
    کب دل کے پیاسے صحرا کو قُلزم ِ نظارہ نصیب ہو!
    ہر لمحہ اک صدی ۔ ۔۔۔۔۔ہر لحظہ اک عمر
    ہر ستارے کی جھلملاہٹ بیتاب!!!
    ذرہ ذرہ بیقرار مگر شب خاموش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
    جدائی میں ڈوبی ہے مگر ملن کےخیال سے
    خاموشی کے سحر میں ہے !!!
    فاصلے کتنے ہیں مگر فاصلوں کو دور کرنے کا
    احساس کتنا مدھر ہے۔۔۔!
    شب خاموش ہے ۔۔۔۔۔مگر وسیع ہے ، گہری ہے ۔۔۔!
    انتظار کی ساری شدتیں سمیٹ کر ۔۔۔چاند کو کھلتے گُلاب کے ہمراہ دیکھنے کی چاہت میں بے چین ہے !
    شب کی عمر کم ہے مگر حُسن کی عمر ۔۔بُہت لمبی ۔۔۔جب تک چشم ِ بینا رہے گی ، شب کے اس حُسنِ انتظار کو رقم کرتی رہے گی !
    آرزو کے چراغ کی لو آس کو بھڑکا رہی ہے !!!!!!! چاند جوبن پر ہے ، ہر نظارہ میں چاندنی سے چمک رہا ہے ، مگر کِھلتے گُلاب کی مہک ابھی تک نہیں پُہنچی !
    شبنم الگ مُنتظر ہے ۔۔۔! شب کی بیتابی بڑھ رہی ہے وقت پر اُسکی گرفت ڈھیلی پڑ رہی ہے ، چاند دھیرے دھیرے درختوں میں جھکنے لگا ہے !
    شب بےتاب ہے کی کہیں پورے چاند کو کہیں کھو نہ دے ، حُسنِ مُکمل ابھی ہردے میں ہے !!
    انتظار کی یہ شدت ، شبِ مُنتظر کو ، شبِ فُرقت نہ بنا دے ۔۔اُفق کچھ اور ہی خبر سُنا رہا ہے ،،
    شبِ خاموش گہری ہو رہی ہے ۔ سکوت کا نغمہ جوبن ہر ہے کہ اچانک ۔۔۔۔ہوا کا ایک معطر جھونکا ایکدم سارے ماحول کو گُدگُدا دیتا ہے !
    شبِ تنہا خوشبو اور نور کے ملن سے نہال ہو رہی ہے
    گُلاب کِھل چُکا ہے ۔۔پھول پھول گُلشن ہو چلا ہے ۔۔
    مدھوش شب پگھل رہی ہے ، ملن کے نشے میں سرشار ہے ۔۔۔۔۔۔
    پورا چاند اور کِھلتا پھول اک روشن معطر ساتھ ۔۔شب کا خواب!!!!!!!
    میں سحر انگیز ۔۔ اس حسین نظارے کی چشم دید گواہ ۔۔کہ میری روح میں خواب کے نئے باب کُھل رہے ہیں!!!!!!!!!!!!!!
    بما کے قلم سے ۔۔!
    :hello:





    Comment


    • #3
      Kaaaash Yeh Chand Itna Tanha Naa Hota!!!

      Yeh Meri Is Qism K Kisi Muqabalay Mein Pehli Entry Hai....
      Aur Saath Hee Meri Yeh Baqaida Pehli Tehreer Hai...
      Kyon K Yeh Pehli Tehreer Hai Issi Liye Galtio'n K Liye Peshgee Mazarat...

      .................................................. ......................

      Kaaaash Yeh Chand Itna Tanha Naa Hota!!!
      Attached Files
      Shahsigpic

      Comment


      • #4
        Re: *~Muqabila-E-Tehreer July 08~*

        Attached Files

        Comment


        • #5
          Re: *~Polloing for Muqabila-E-Tehreer July 08~*

          Voted............
          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: *~Polloing for Muqabila-E-Tehreer July 08~*

            Walikumsalam
            teeno n3 boht acha likha hai....

            Comment


            • #7
              Re: *~Polloing for Muqabila-E-Tehreer July 08~*

              voted :thmbup:

              bohot achi tehreereiN thein aap teeno ki :rose
              " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

              Comment


              • #8
                Re: *~Polloing for Muqabila-E-Tehreer July 08~*

                Originally posted by *khushi* View Post
                Walikumsalam
                teeno n3 boht acha likha hai....
                :thankzu: For Appreciating

                Originally posted by Xenya View Post
                voted :thmbup:

                bohot achi tehreereiN thein aap teeno ki :rose

                :thankzu: For Appreciating
                Shahsigpic

                Comment


                • #9
                  Re: *~Polloing for Muqabila-E-Tehreer July 08~*

                  Voted ..... Gud Luck 2 all of U

                  Comment

                  Working...
                  X