زندگی اِک گورکھ دھندا
زندگی کی تلخیوں اور تمام تر مجبوریوں سے تنگ آکر اُس نے
خودکُشی کا فیصلہ کر لیا اور کنویں میں چھلانگ لگا دی۔
سب لوگوں نے مل کر اُسے نکال کر سمجھایا اور زندگی کی تعریف کی اور اسے نئی راہ دکھائی۔
اگلے دن وہ جینے اور کچھ کر گزرنے کی تمنا کے ساتھ ایک نئے جوش اور ولولہ کے ساتھ کسی نئی راہ میں نکلا ہی تھا کہ اُس کا پاؤں کسی چیز سے ٹکرایا اور وہ گِر کر وہی مر گیا۔

Comment