Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

از ڈاکٹر یونس بٹ " شیطانیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • از ڈاکٹر یونس بٹ " شیطانیا

    دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثر نہیں کر سکتے وہ بیوی ہے - اور وہ عورت جسے آپ چند منٹوں میں متاثر کر سکتے ہیں وہ بھی بیوی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگردوسرے کی -

    ویسے شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہیے اگر بیوی اچھی مل گئی تو زندگی اچھی ہو جائے گی اور بیوی اچھی نہ ملی تو شاعری اچھی ہو جائے گی -

    شادی ضرور کریں اور بڑی عمر کی عورت سے کریں یا تو وہ گھر کو جنت بنا دیگی یا آپ کو جنتی -

    از ڈاکٹر یونس بٹ " شیطانیا
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X