Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

book review

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: book review

    Doc SahB .. app abhi tk hosh main hain ..! mtlb Kajal kotha Abhi tk ap ki nazar se nahi guzri .. '' :he:
    .Umeed E SahaR...

    Comment


    • #17
      Re: book review

      Originally posted by Umeed E Sahar View Post
      Doc SahB .. app abhi tk hosh main hain ..! mtlb Kajal kotha Abhi tk ap ki nazar se nahi guzri .. '' :he:
      kal parho ga aj to sara din kaampa tha abhi ghar aya :)
      :(

      Comment


      • #18
        Re: book review

        Click image for larger version

Name:	mahsaf f.jpg
Views:	1
Size:	3.3 KB
ID:	2431115
        .نمرہ احمد کی طرف سے ایک شاہکار. غیر معمولی کتاب قرآن مجید کا مکمل طور پر، مختلف خوبصورت اور متاثر کن نقطہ نظر بیان ..ایک لاچار یتیم لڑکی کے بارے میں ایک ناول ..جو قرآن کے حقیقی معنی سے معترف ہوتی ہے..جس میں اس کو اس کی دکھی زندگی کے ساتھ نمٹنے کے میں مدد ملتی ہے ..ایک سبق آموز داستان .. یہ نوول ہدایت کا ذریع بھی ہو سکتی ہے .. قرآن کی آیات کو روز مرہ زندگی میں کیسے لاگو کیا جا سکتا .. یہ نوول میں بہت خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے '' اسے پڑھنے کے بعد کسی کے بھی دل میں قرآن کو پڑھنے سمجھنے اور . اپنی زندگی میں اس کے اصول لاگو کرنے کی خواھش جاگ سکتی ..
        .Umeed E SahaR...

        Comment


        • #19
          Re: book review

          جس طرح آپ نے ناول کا لب لباب بتایا ہے اُس کے پڑھ کے صرف


          آپ سے یہی کہا جاسکتا ہے




          پھر سے وقت برباد ہوا ناں :)۔
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: book review

            Originally posted by Umeed E Sahar View Post
            [ATTACH]111575[/ATTACH]
            ....عشق کا عین

            بہترین نوول علیم الحق حقی کی جانب سے .. تصوف کے رابطے
            !.. عشق حقیقی .. انسانیت .. مجذوبیت ...عشق مجازی ... بہت مقبولیت پانے والی رومانوی داستان ...

            سرفراز احمد راہی کا ناول عشق کا قاف پڑھی ہے؟؟

            اگر نہیں تو ضرور پڑھئے بہت عمدہ ناول ہے اور اس میں لفظ عشق کے تین حروف کی جس طرح ترجمانی کی گئی ہے

            وہ پڑھ کر آپ کو لفظ عشق کی درست معنوں میں آگاہی ہوگی۔
            :star1:

            Comment


            • #21
              Re: book review

              Originally posted by S.Athar View Post

              سرفراز احمد راہی کا ناول عشق کا قاف پڑھی ہے؟؟

              اگر نہیں تو ضرور پڑھئے بہت عمدہ ناول ہے اور اس میں لفظ عشق کے تین حروف کی جس طرح ترجمانی کی گئی ہے

              وہ پڑھ کر آپ کو لفظ عشق کی درست معنوں میں آگاہی ہوگی۔
              Parh k dekhun gi

              suggestion ka shukriya .!
              .Umeed E SahaR...

              Comment


              • #22
                Re: book review

                Click image for larger version

Name:	download (1)hhhhbachpan.jpg
Views:	1
Size:	3.8 KB
ID:	2431117



                ہاشم ندیم کی جانب سے ایک عمدہ نوول ..بچپن کے دسمبر سے جوانی کے دسمبر تک کا سفر ...بہت خوبصورت تحریر، ایک ٓاپبیتی جو احساس سے بھرپور ھے، آپ کرداروں کے ساتھ سب جزبے محسوس کرتے ۔ہیں، مسکراتے اور آنسو بھاتے ۔ہیں۔ آپ سیکھتے ۔ہیں کے احساس اورسچایئ کا کویئ نعم البدل نھیں۔ ضروری نھیں کے حاصل سکون کا باعث ھو کبھی کبھی لاحاصل ھی زندگی کا حاصل ھوتا ھے
                .Umeed E SahaR...

                Comment

                Working...
                X