Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

" مثبت سوچ "

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • " مثبت سوچ "




    ہمارے ارادوں میں پختگی اسلئے نہیں آ پاتی کہ جب انہیں عمل میں تبدیل کرتے ہیں تو " مثبت سوچ " نامی شے اس میں رتی برابر ڈالنا گنوارہ نہیں کرتے . ہم میں سے بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو کسی بھی نئے کام کی بنیاد اندیشوں اور وسوسوں کو ملائے بغیر کرتے ہوں . اور جو لوگ وسوسے اور اندیشے نہیں پالتے انہیں اس لت میں لگانے کے لئے کچھ " خدائی رضاکار" قسم کے دوستوں کے مشورے کافی ہیں .
    اب بات کچھ ایسی ہے سرکار جی آپ کچھ بھی کام شروع کرنے سے پہلے بس اتنا سوچ لیا کریں کہ الله پاک کی ذات بہترین کارساز ہے اسکے ذکر " بسم الله " سے کام شروع کریں آپکے کام کی تکمیل وہ ذات پاک " الحمد الله" پر ہی کرے گا.
    ملک جہانگیر اقبال

Working...
X