Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

از قیصرہ حیات ، ناول: " الف الله اور انسان" . صفحہ 11

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • از قیصرہ حیات ، ناول: " الف الله اور انسان" . صفحہ 11


    میں انسان کے اندر ایسا اضطراب پیدا کروں گا جو اسے ہر وقت بے چین و بے قرار رکھے گا -اس اضطراب کو دور کرنے کے لئے کبھی وہ زمین کی تہوں کو کھود ڈالے گا، کبھی پہاڑوں کی چوٹیوں کو سر کرے گا اور کبھی چاند ستاروں تک پہنچ جائے گا، مگر اس کو سکون نہیں ملے گا-"بڑی سرکار نے جواب دیا -

    " اور سکون اسے کہاں سے ملے گا ؟" انتہائی حیرت سے سوال کیا گیا -
    بڑی سرکار نے جواب دیا:" اگر میں سکون پہاڑ کی چوٹیوں، زمین کی تہوں اور سمندروں کی گہرائی میں رکھوں تو انسان اسے وہاں سے بھی حاصل کرنے کی کوشش کرے گا، مگر میں سکون کو انسان کے اندر رکھوں گا،جس کے بارے میں وہ بہت کم سوچے گا-"

    از قیصرہ حیات ، ناول: " الف الله اور انسان" . صفحہ 11
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: از قیصرہ حیات ، ناول: " الف الله اور انسان" . صفحہ 11

    gehri baatian :thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: از قیصرہ حیات ، ناول: " الف الله اور انسان" . صفحہ 11

      well said........:thmbup:

      Comment


      • #4
        Re: از قیصرہ حیات ، ناول: " الف الله اور انسان" . صفحہ 11

        so true

        Comment


        • #5
          Re: از قیصرہ حیات ، ناول: " الف الله اور انسان" . صفحہ 11

          nice ............................


          Comment

          Working...
          X